تلاش کا نتیجہ "खेल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ تو کھیل ہوا بچکانہمت دیوانہ بن اے دانا
کھیل ہے مقسوم کےپی پی پی لے ذرا جھوم کے
یوں نہ موجوں سے کھیل اے غافلزندگانی حباب ہوتی ہے
منہ سے بولے تو کہا آئینہکھیل کھیلے تو خود آرائی کا
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
اظہارؔ ان سے اپنی تباہی کا کیا گلہقدرت کا کھیل ہے کہ بگاڑا بنا دیا
رات دن ایک نیا کھیل نظر آتا ہےسنیما گھر ہے یہ سب عالم ایجاد مجھے
آدمی غیروں کے اغوا نے نہ رکھا ان کوکھیل سارا ہے بگاڑا انہیں شیطانوں کا
بلایا ہے قاصد تو جا کر یہ کہہ دےکہ کیا کھیل سمجھا ہے آنا کسی کا
نقش بر آب نہیں وہم نہیں خواب نہیںآپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا
سر دے کے اٹھایا ہے ترا بار امانتجو کھیل گئے جان پہ اے یار ہمیں ہیں
کچھ ہنسی کھیل نہیں جوشش گریہ کا ضبطیہ مرا دل ہے یہ میرا ہے کلیجا بادل
فغاں ٹوٹے ہوئے دل کی جسے تم کھیل سمجھے ہومجھے وابستۂ نظم جہاں معلوم ہوتی ہے
مولیٰ مولیٰ لاکھ پکاریں مولیٰ ہاتھ نہ آئےلفظوں سے ہم کھیل رہے ہیں معنی ہاتھ نہ آئے
بہت رہی بابل گھر دلہن چل تیرے پی نے بلائیبہت کھیل کھیلی سکھین سو انت کری لریکائی
تصور کا یہ ادنیٰ کھیل ہے اے حسن آوارہرہی برسوں تری تصویر پابند نظر ہو کر
مرگ و ہستی باعث زحمت نہیں میرے لئےکھیل ہیں یہ دو دل اپنا جن سے بہلاتا ہوں میں
کھیل سمجھا ہے کہیں چھوڑ نہ دے بھول نہ جائےکاش یوں بھی ہو کہ بن میرے ستائے نہ بنے
سب کھیل اسی خود سر کے ہیں سب روپ اسی دلبر کے ہیںہم تہمت ہستی سے سر پر طوفان اٹھائے بیٹھے ہیں
قیامت ہے یہ عشق کی سادگی بھی مکمل ہے کاملؔ کی دیوانگی بھیسکون دل و جاں وہاں ڈھونڈھتا ہے جہاں جان پر کھیل جان پڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books