تلاش کا نتیجہ "घटा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مے کدہ بن گئیں مست آنکھیں زلف کالی گھٹا ہو گئی ہےکیا ہو مے کا نشہ زندگی میں زندگی خود نشہ ہو گئی ہے
دیکھ کر کالی گھٹا گردوں پہ یوں چھائی ہوئیپھر رہی ہے توبہ ہر بوتل پہ للچائی ہوئی
جھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھومکالی گھٹا ہے مست فضا ہے
زلف جیسے کہ امڈی ہوئی ہو گھٹازلف جیسے کہ ہو کوئی کالی بلا
بن بولن لاگے مورآ گھر آئی دئی ماری گھٹا کاری بن بولن لاگے مور
گھٹا بن کے الطافؔ رندوں پہ برسےگلستاں میں باد صبا بن گئے تم
گلستاں ہے گھٹا ہے میں نہیں ہوںنسیم جاں فزا ہے میں نہیں ہوں
چھائی گھٹا ہے اور چمکتی ہیں بجلیاںباران نور برسے ہے ہر بار ہر طرف
بکھرائے ہوئے گیسو آیا کوئی محفل میںمے خانۂ ہستی پہ رحمت کی گھٹا چھائی
جوش بہار ہے پھر کالی گھٹا کے صدقےذوق شراب مستی پھر گدگدا رہا ہے
ہیں عشق کے دو نغمے بستانی و صحرائیرویا تو گھٹا اٹھی گایا تو بہار آئی
توبہ کرو توبہ کہیں مے خانے سے ہٹتیکوڑے اسے بجلی کے لگائے ہیں گھٹا نے
پی پی پی لے ذرا جھوم کےچھائی ہے کالی گھٹا نظریں ملا جام اٹھا چوم کے
توبہ کر زاہد کروں توبہ میں ایسے وقت میںیہ بہار آئی ہوئی ایسی گھٹا چھائی ہوئی
زلف ساقی جو پریشان ہوئی شانے پرچھا گئی کالی گھٹا جھوم کے مے خانے پر
ساون کا مہینہ ہے چھائی ہے گھٹا سر پرساقی کی ضرورت ہے محفل کی تمنا ہے
کاکل جو اس کی شعلۂ رخ سے سرک گئیکالی گھٹا میں صاف یہ بجلی چمک گئی
گھٹا ہے برق ہے ساقی ہے مے ہے یار نہیںبہار تو ہے مگر حاصل بہار نہیں
جام شراب مست گھٹا مطرب و بہارسب آ چکے ہیں آپ کے آنے کی دیر ہے
گھٹا میں برق جو چمکی تو یاد آئی امیرؔادا کسی کی وہ پردہ اٹھا کے آنے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books