تلاش کا نتیجہ "साक़ी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کب سے کہتا ہوں بلانوش میں ساقی ساقیاور پلوا دے جو ہو شیشہ میں باقی ساقی
محویت ہو جسے پیکر وہ پلا دے ساقیدل میرا قلقل مینا کی صدا دے ساقی
شراب خانہ کا تجھ سے قیام ہے ساقیکسی سے کیا ہے غرض تجھ سے کام ہے ساقی
اک جام کھنکتا جام کہ ساقی رات گزرنے والی ہےاک ہوش ربا انعام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
دگر گوں ہے جہاں تاروں کی گردش تیز ہے ساقیدل ہر ذرہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی
لیا دین و ایمان باتوں ہی باتوںعجب ناچ ساقی نے مجھ کو نچایا
آج وہ ساقی ہیں میں مے خوار ہوںبے خودی ہے مست ہوں سرشار ہوں
عالم میں ساقی آپ کے جیسا نہیں کوئیبد حال کہیں آپ کا منگتا نہیں کوئی
اس کی توبہ کو بھلا کون بچائے ساقیجس کی نظریں ہوں چھلکتے ہوئے پیمانے پر
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
ساقی نے دست جام حقیقت بنا دیاآنکھیں ملا کے مجھ کو خدا سے ملا دیا
کسی مے نوش کا ساقی سے ہوا یارانہآج مے خانے میں مے پھرتی ہے بھٹکی بھٹکی
ساقی نے نگاہوں کے ساغر سے وہ چھلکائیرگ رگ میں محبت کی بجنے لگی شہنائی
مست الست ساقی مجھ کو بنا رہا ہےکیف شراب الفت آنکھوں میں آ رہا ہے
سالہا سال سے دیوانہ یہاں بیٹھا ہےلو لگائے ہوئے ساقی تیرے مے خانے سے
ساقی نہ کھلے گا در مے خانہ اگر آجمر جاؤں گا ٹکرا کے میں دیوار سے سر آج
جن کے ساقی مے پرستو ہیں حضور عارفیؔبوالعلائی جام ہے وہ قادری مے خانہ ہے
ساقی مجھے دورے میں اپنے جو لیا چاہےاس ڈھب کی پلا دے مے پیتے ہے پیا چاہے
آزردگیٔ خاطر ساقی کو دیکھ کرمجھ کو یہ شرم آئی کہ شرما کے پی گیا
ٹھان لی میں نے بھی ساقی یہیں مر جانے کیکتنی دل کش ہیں فضائیں تیرے مے خانے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books