تلاش کا نتیجہ "aagosh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میںماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے
ہمیشہ ہم بغل وہ رشک لیلیٰ ہے تصور میںمیری آغوش گویا اے جنوں آغوش محمل ہے
حسن سے عشق جدا ہے نہ جدا عشق سے حسنکون سی شئے ہے جو آغوش در آغوش نہیں
وسعت داماں ظل الٰہیآغوش رحمت عالم پناہی
کیسا فشار کیسی اذیت فشار کیلذت ملی ہے قبر میں آغوش یار کی
عاصیوں کو دیکھ کر آغوش رحمت میں امیرؔبے گناہوں کو قیامت میں پشیمانی ہوئی
جس طرف دیکھیے کھولے ہوئے آغوش ہے حورسرفروشی کا مزہ لشکر اسلام میں ہے
میری پہلی پرورش تقدیس کی آغوش میںقدسیوں کے سر بھی کاملؔ میرے آگے خم رہے
جز میں بھی مجھے کل کا تماشا نظر آیاقطرہ لئے آغوش میں دریا نظر آیا
جس طرح تو میری آغوش سے نکلا اے شوخیونہی ہاتھوں سے نکلتی ہے طبیعت میری
تیرہ بختی مجھے آغوش میں لے گی بڑھ کرجلوہ ہائے رخ مہتاب کہاں پھر ہوں گے
جب چلا مشتاقؔ اپنا کارواں سوئے عدمیاس ہم آغوش ہو کر ہم سفر ہونے لگی
آغوش تمنا میں تو ہوتے ہیں وہ اکثرآنکھوں ہی کو دیدار کا یارا نہیں ہوتا
دیکھیے تو ہر طرف رنگینیاں ہیں حسن کیزندگی کو عشق نے آغوش جنت کر دیا
بڑھ کے لے حلقۂ آغوش میں اے دست جنوںبیڑیاں کاٹنے کس لطف سے حداد آیا
آنے دو آنے دو زلفوں کو ذرا گالوں پرشاہد شب کو ہم آغوش سحر ہونے دو
مل کے جس دن سے گیا کوئی ایک بار جگرؔمجھ کو یہ وہم ہے جیسے میرا آغوش نہیں
آغوش موت میں تہ دامان یار ہوںوہ دن گئے کہ مجھ پہ کوئی مہرباں نہ تھا
حشر کے دن دیکھ کر آغوش رحمت میں مجھےپوچھتی ہے خلق تو کس کے گنہ گاروں میں ہے
بس اتنے پہ ہوا ہنگامہ دار و رسن برپاکہ لے آغوش میں آئینہ کیوں مہر درخشاں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books