تلاش کا نتیجہ "aaina e taghazzul syed manzoor hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
معنیٔ قرآں عارض تاباںروئے منور حاصل ایماں
نئی لذت نئی مستی ٹپکتی ہے نگاہوں سےتری آنکھیں ہیں یا ساقی مئے کوثر کے پیمانے
وہ چہرۂ پر نور ہے اک برق تجلیکس آنکھ سے دیکھوں میں ٹھہرتی ہے نظر بھی
تمہارے کوچے میں آکے اے جاں نماز ہم یوں ادا کریں گےتمہی کو پوجیں گے دم بہ دم ہم تمہی کو سجدہ کیا کریں گے
دنیا میں کچھ نہیں ہے کہا مان جائیےپردے پڑے ہوئے ہیں خدا تک اٹھائیے
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
تم گیان گنی تم پریت پدم تم خود ہی دوا تم خود ہی الماے چارۂ زخم درد نہاں کن سوئے من بے دل نظری
اگر منظور ہے پینا مئے وحدت کے ساغر کالیا کر نام ہر دم حضرت ساقیٔ کوثر کا
ایک وہ دن تھے محبت سے تھا لطف زندگیاب تو نام عشق سے بھی سخت گھبراتا ہے دل
اللہ اللہ کوئے جاناں کی زمیںذرہ ذرہ جلوہ گاہ طور ہے
بشر کے روپ میں اک راز کبریا ہوں میںسمجھ سکے نہ فرشتے کہ اور کیا ہوں میں
ہے حقیقت میں بشر قطرۂ ناچیز مگرمؤجزن ہم نے اسی قطرہ میں دریا دیکھا
بت رنگیں جو تیرا اے گل رعنا دیکھےپھر نہ گلشن کی طرف بلبل شیدا دیکھے
صد مبارک ہو گیا دل جلوہ گاہ ناز میںعکس جب سے آنکھ میں حسن رخ جانانہ ہے
میں نہ سنتا کسی کی بات حسنؔدل جو باتیں نہ مجھ کو سنواتا
ان دنوں رات اسی فکر میں کٹتی ہے حسنؔصبح کب ہووے کہ پھر یار کے گھر کو چلئے
میں آئینہ ہوں شخص اور عکس تو ہےمیں غائب ہوں تو ترے ہی روبرو ہے
اے رہبر توفیق مجھے راہ بتا دےنقش قدم راہنما بھول گیا ہوں
لگتا نہیں ہے دل مرا ریاضات میںدن کٹ رہے ہیں موج سے خرافات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books