تلاش کا نتیجہ "aina e paighamber unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شب وصل تو چین سے گزری لیکنستم ہو گیا صبح جانا کسی کا
بشر کے روپ میں اک راز کبریا ہوں میںسمجھ سکے نہ فرشتے کہ اور کیا ہوں میں
یوں ہی جدا جدا گر اے جان من رہے گاسرسبز کس طرح پھر دل کا چمن رہے گا
پوچھا نہ کبھی تو نے حال شب تنہائیاو کافر دیں مجھ سے یہ بے خبری کیوں ہے
بام پر ننگے نہ آؤ تم شب مہتاب میںچاندنی پڑ جائے گی میلا بدن ہو جائے گا
لیے آ رہا تھا میں بے چین دل کو سکوں مل گیا در پہ آنے سے پہلےمجھ پ تو خواجہ کا اتنا کرم ہے بھری میری جھولی پھیلانے سے پہلے
داغ ہائے دل اگر میرے بہاروں پر رہےایک دن سینہ میرا رشک چمن ہو جائے گا
از مئے عشق شاہ سرمستمبندۂ مرتضیٰ علی ہستم
دل تو تجھ پہ فدا اے جان کیے بیٹھے ہیںجام ہم شوق شہادت کا پئے بیٹھے ہیں
ترک مدعا کر دے عین مدعا ہو جاشان عبد پیدا کر مظہر خدا ہو جا
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
خدا رکھے یہ اعجاز تصورقریب جلوہ گاہ طور ہیں ہم
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
جو بندۂ جان جاناں ہے تو جان جانے سے کیا مطلبجو محو روئے جانا ہے تو ہوش آنے سے کیا مطلب
شہید کربلائے ناز سے ہوگی ہمیں خجلتکبھی تیر نگاہ سے ہم جو پہلو کو بچائیں گے
مبتلائے غم دل ناکام ہےجی کا آنا موت کا پیغام ہے
حسن عروس دہر پہ جو مر رہا ہوں میںدھوکے میں نفس دوں کے مگر آ گیا ہوں میں
کہیو اے باد صبا مرتا ہے عاشق تیراکوچۂ یار میں گر ہو کبھی جانا تیرا
خطائیں بخش دے میری شہ لولاک کے صدقےمیرے مالک دہائی ہے تجھے آل پیمبر کی
جنون عشق کی نیرنگیاں ارے توبہکبھی خدا ہوں کبھی بندۂ خدا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books