تلاش کا نتیجہ "baam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سر بام چپکے چپکےمیں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
کاکل مشکیں سنبل پیچاںبام فلک تک جن کی رسائی
بر سر بام آکے خود جلوہ کیاسب کو حیرت میں پھنسایا یار نے
منصور کی مانند کبھی میں بھی چڑھوں گازینہ ہی ترے بام کا کردار ہے یا رب
زیر بام اس لئے ہر روز کھڑا رہتا ہوںآرزو ہے کہ اشاروں سے بلائے کوئی
چاندنی رات کا پھر جائے نگاہوں میں سماںبام پر اپنے جو شیریںؔ وہ نگار آ جائے
بام پر کھول کے زلفوں کو وہ خود کہتے ہیںراستہ بند یہی سانپ ہیں کرنے والے
بام پر ننگے نہ آؤ تم شب مہتاب میںچاندنی پڑ جائے گی میلا بدن ہو جائے گا
سیر کرنے بام پر آیا جو وہ پردہ نشیںسارا عالم دیکھ کر محو تماشہ ہو گیا
کوچۂ یار میں اللہ رے ہجوم عشاقکوئی نکلا ہے سر بام ٹہلنے کے کے لیے
جب گلابی چاندنی کرتی ہے تعمیر سحرسرخیاں بن کر لب بام افق آتا ہے تو
ڈھونڈھتا ہے تو کدھر یار کو میرے اے ماہمنزلش در دل ما ہست لب بام نہیں
چن کے افشاں بام پر بہر خدا مت جائیواے صنم جو دیکھ لے گا سر ٹپکتا جائے گا
آتش گل کا دھواں بام فلک پر پہنچاجم گیا منزل خورشید کی چھت میں کاجل
اس کے کوچے سے مرے نعش لیے جاتے ہیںکوئی قاتل سے یہ کہہ دو کہ سر بام آئے
رونقیں لے کر میرے گھر کی رخصت ہو گئےبے کسی نقش و نگار بام و در ہونے لگی
شوق سے تم ہو در و بام پہ سرگرم خرامدونوں عالم ہوں اگر زیر و زبر ہونے دو
اس بت کرسی نشیں کا دیکھ جلوہ بام پرحامل عرش بریں غش کھا کے گر جانے کو ہے
جو نقاب رخ اٹھا دی تو یہ قید بھی لگا دیاٹھے ہر نگاہ لیکن کوئی بام تک نہ پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books