تلاش کا نتیجہ "bande"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں تو بندے کا زمانے میں ہے بندہ عاشقپر خدا بھی کہیں ہوتا ہے کسی کا عاشق
ساتھ بندے کے خدا تھا مجھے معلوم نہ تھاعکس ہی شخص نما تھا مجھے معلوم نہ تھا
کہاں جائیں ترے بندے پتا پائیں کہاں تیراتلاش و جستجو سے کچھ نہیں ملتا نشاں تیرا
ذرا سمجھو ستم گارو یہ کیوں پانی کی بندی ہےارے او سنگ دل لوگوں یہ کیوں پانی کی بندی ہے
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
حشر میں جس نے کہا بندہ خطا کاروں میں ہےرحمت اس کی بولی چل تو کن گنہ گاروں میں ہے
وہی دیتا ہے خدا دل سے جو بندہ مانگےچاہے عقبیٰ کوئی مانگے کہ وہ دنیا مانگے
میں اپنے ساقی کا بندہ ہوں اور کیا جانوںاسی کے جام کا مارا ہوں اور کیا جانوں
سارا راز چھپا بندے میںاللہ بند ہوا بندے میں
ہندو بھی تیرے بندے مومن بھی تیرے بندےایمان کی جو پوچھو ایمان سب کا تو ہے
بندے ہو یا مولا ہومیرے رب ہو مرزا ہو
ممکن کہاں ہے واجب کا ہمسرمحتاج بندے مولیٰ غنی ہے
بظاہر حق کو حق بندے کو بندہسمجھ نائبؔ ادب میں یہ رسم ہے
آپ ہی بندے میں ہیں بندہ نوازمیں ہوں کیا اک بندۂ سرکار ہوں
فیض نگاہ غثوی کا احسان مند ہوںناچیز ایک بندے کو کیا کیا بنا دیا
مقدر ان کا اچھا وہی مقبول بندے ہیںوہی جنت میں جائیں گے مدینہ دیکھنے والے
محمود اسی سبب سے غلام ایاز تھااس بندے کے لباس میں بندہ نواز تھا
غضب ہے کہ بندے پہ سب کو یقیں ہےخدا پر فقط اک گماں ہو رہا ہے
کسی نے لی رہ کعبہ کوئی گیا سوئے دیرپڑے رہے ترے بندے مگر ترے در پر
گنج قاروں کو جو اللہ نے بخشا محسنؔپھر نہ اس وقت کے بندے کو خدا یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books