تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-baada"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "chashm-e-baada"
کلام
انور فرخ آبادی
کلام
اسے تو محسوس کر سکے گی فقط کوئی چشم بادہ کش ہیکسی کی آنکھوں سے کیا بتاؤں شراب کتنی ابل رہی ہے
کامل شطاری
کلام
تجھے چشم شوق کا واسطہ کبھی اس طرف بھی تو ساقیامری ہر نظر میں ہے تشنگی تری ہر نگاہ میں جام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
طلسم لب میں کیا کچھ ہے وہ چشم مہرباں کیا ہےابھی سے کیا کہیں زر خانۂ دل میں کہاں کیا ہے
صائمہ زیدی
کلام
نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہےجو نفس نفس کو پلا گئی مجھے اس نگاہ سے کام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
ترے جلوے کی بڑھتی ہے لطافت چشم گریاں میںکہ گھل کر اشک میں چھپتا ہے وہ دامان مژگاں میں