تلاش کا نتیجہ "deewan e alimullah ghazaliyat e miskeen shah unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اک طواف رخ شمع ہی کیا تھا سب نےپھر سحر تک نہ رہی جاں کسی پروانے میں
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
محو جمال یار کو فرصت بندگی نہیںاس کے حضور بندگی کفر ہے بندگی نہیں
ہونٹ آب حیات سے لبریززخمی روحوں کی تشنگی کے لیے
ہے سوز جاں سے ہی تکمیل آدمی ممکنوہ درد بخشا کے انساں بنا دیا تو نے
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
یوں ہی جدا جدا گر اے جان من رہے گاسرسبز کس طرح پھر دل کا چمن رہے گا
پوچھا نہ کبھی تو نے حال شب تنہائیاو کافر دیں مجھ سے یہ بے خبری کیوں ہے
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
کوئی مست چشم ساقی کوئی ہے شہید غمزہہر بادہ کش کی حالت یہاں ایک سی نہیں ہے
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
داغ ہائے دل اگر میرے بہاروں پر رہےایک دن سینہ میرا رشک چمن ہو جائے گا
بام پر ننگے نہ آؤ تم شب مہتاب میںچاندنی پڑ جائے گی میلا بدن ہو جائے گا
دل تو تجھ پہ فدا اے جان کیے بیٹھے ہیںجام ہم شوق شہادت کا پئے بیٹھے ہیں
تجلی و انوار اسرار پنہاں ترے حسن جاں سوز کا شعبدہ ہےتو خود عشق و معشوق ہو کر کے اپنا نمایاں میری چشم حیراں میں تو ہے
شکوہ اور شکوۂ محبوب الٰہی توبہکفر ہے مذہب عشاق میں شکوہ کرنا
تمہاری نظروں کا تیر کھا کر کلیجے میں دل تڑپ رہا ہےاے حور ناوک فگن یہ ہم کو کرشمہ اپنا دکھا چکے ہو
از مئے عشق شاہ سرمستمبندۂ مرتضیٰ علی ہستم
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
خطائیں بخش دے میری شہ لولاک کے صدقےمیرے مالک دہائی ہے تجھے آل پیمبر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books