تلاش کا نتیجہ "deewan e watan syed mohammad iftikhar ali shah ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
ایک بات ہے ثبات جہاں میرے نطق سےگویا ہے بھید گنج خفی کا وہاں مرا
ڈھونڈھ اس جگہ کشور علی باب علم ہےعقدہ وہیں سے ہووے ہے حل مشکلات کا
میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج کو نبھانامجھے جانتا ہے ساجن تیرے نام سے زمانہ
میں صادقؔ ہوں شہ خیر مستی نے مجھ کوہنسایا رلایا ہلایا ملایا
میں آئینہ ہوں شخص اور عکس تو ہےمیں غائب ہوں تو ترے ہی روبرو ہے
تم جو تاب عارض رخشاں کو چمکانے لگےلوگ شمع طور کو انگلی سے بتلانے لگے
کیا ملعون نے شہہ پر چڑھائیفلک کو آج تک رنج و عنا ہے
ہے دل روشن میں جلوہ صاف شمع طور کامیرے گھر میں یار کی جلوہ نمائی ہو گئی
جس طرح ایک ذات محمد ہے بے مثالپیدا ہوا نہ ہوگا کوئی دوسرا علی
بہار آئے دل صوفی پہ زیر سایۂ کاملچمن پر رنگ آ جاتا ہے اکثر ابر و باراں میں
مری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارہ کون دے گاسمندر کو سمندر میں سہارا کون دے گا
شبیہ عاشق مضطر کو دیکھ اے کوہ رعنائیاگر منظور ہے تجھ کو تماشا سنگ لرزاں کا
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
ابر خودی سے تاباں ہے آفتاب وحدتگویا ہے ذرہ ذرہ بے خود ہو میں خدا ہوں
غبار آستاں ہر روز جھاڑے مہر مژگاں سےبچھائے ماہ ہر شب چادر شفاف کعبہ میں
نے ذکر خدا نے فکر خودی نے غیر نہ اپنی یاد رہیاک دیدہ نشیں کی دید وطنؔ بستر ہے جمائی نینن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books