تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mast-e-jaam-e-jam"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "mast-e-jaam-e-jam"
کلام
نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہےجو نفس نفس کو پلا گئی مجھے اس نگاہ سے کام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
نہ حدیث مے کی تلاش ہے نہ غرض حکایت جام سےتیری اک نظر نے بچہ لیا مجھے گمرہی کے مقام سے
مخمور دہلوی
کلام
انور فرخ آبادی
کلام
فنا کا جام اے ساقی میں پی پی لوں تو بھر بھر دےبقا کی مے سے آنکھیں مثل نرگس مست کر کر دے
علاؤالدین جلالی
کلام
مست نظروں سے اللہ بچائے مہ جمالوں سے اللہ بچائےہر بلا سر پہ آ جائے میری حسن والوں سے اللہ بچائے
نعمان نیر کلاچوی
کلام
صہبا اکبرآبادی
کلام
وہ مست آنکھیں دراز کاکل کماں ہے ابرو تو تیر مژگاںہزار غمزے ہر اک ادا میں ہزار فتنے نظر میں پنہاں