تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mast-e-tarab"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "mast-e-tarab"
کلام
مست نظروں سے اللہ بچائے مہ جمالوں سے اللہ بچائےہر بلا سر پہ آ جائے میری حسن والوں سے اللہ بچائے
نعمان نیر کلاچوی
کلام
کوئی مست مجھ کو بنا گیا وہ پیالہ مجھ کو پلا گیادیا کان میں مرے پھونک کچھ مجھے جانے کیا وہ بنا گیا
غوثی شاہ
کلام
وہ مست آنکھیں دراز کاکل کماں ہے ابرو تو تیر مژگاںہزار غمزے ہر اک ادا میں ہزار فتنے نظر میں پنہاں
ملا عارفؔ خیرآبادی
کلام
مے کدہ بن گئیں مست آنکھیں زلف کالی گھٹا ہو گئی ہےکیا ہو مے کا نشہ زندگی میں زندگی خود نشہ ہو گئی ہے
فنا بلند شہری
کلام
حال میں اپنے مست ہوں غیر کا ہوش ہی نہیںرہتا ہوں میں جہاں میں یوں جیسے یہاں کوئی نہیں