تلاش کا نتیجہ "mehrab aziz warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں بھول گیا تجھ میں محراب خدا خانہاے سجدہ گہہ عالم اے ابروئے جانانہ
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
سب کو دل سے بھلا دیا تم نےشاہ خادم یہ کیا کیا تم نے
کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھامگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
در حقیقت انقلاب زندگی اعجاز ہےذرہ ذرہ خاک ہستی کا جہان راز ہے
دیا ایماں لگایا داغ اپنی پارسائی میںخدا کو چھوڑ بیٹھے ان بتوں کی آشنائی میں
اے مہ جبیں کہاں تیرا جلوہ عیاں نہیںیہ سب تیرے نشاں ہیں پہ تیرا نشاں نہیں
دل لیا ایماں لیا اور بے سر و ساماں کیایہ میرا کیسا بھرا گھر عشق نے ویراں کیا
ہر پل تمہاری یاد ستائے تو کیا کروںکوئی بجز تمہارے نہ بھائے تو کیا کروں
مرا سجدہ ادھر ہوگا مرا سجدہ ادھر ہوگانظر آئے گا تو جس جا ترا جلوہ جدھر ہوگا
چومی رکاب اٹھ کے کسی شہسوار کیہمت تو دیکھیے مرے مشت غبار کی
دل میں خیال نرگس مستانہ چاہیےیعنی حریم کعبہ خمستانہ چاہیے
دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیارنج سہتے سہتے پتھر کا کلیجہ ہو گیا
اس یار سے یاری ہے اس کا ہوں میں دیوانہانداز کرم جس کا عالم سے جدا گانہ
مری الفت اے میرے یار یہ رنگ لائی ہےدل کے شیشے میں تیری شکل اتر آئی ہے
ان کے ناوک آکے سینے میں مرے کیا دیکھتےدل کے ہر گوشے میں ارمانوں کی دنیا دیکھتے
خدایا دل کو ہے میرے یہی دھنمری عرضی پہ فرما دے تو بس کن
عالم میں ساقی آپ کے جیسا نہیں کوئیبد حال کہیں آپ کا منگتا نہیں کوئی
اس طرف بھی کرم اے رشک مسیحا کرناکہ تمہیں آتا ہے بیمار کا اچھا کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books