تلاش کا نتیجہ "qais"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محمل کی طرف قیسؔ عبث ہیں تری نظریںلیلیٰ کی طلب ہے تو ذرا دل کی طرف دیکھ
قیس رخصت ہوا دنیا سے تو فرہاد آیاایک ناشاد گیا دوسرا ناشاد آیا
خود چلی آئے گی لیلیٰ قیس کا دل چاہیےعشق میں تاثیر ہے پر جذب کامل چاہیے
اے قیسؔ بتا دے مجھے کیا ان کو بتاؤںجو پوچھتے ہیں مجھ سے تجھے کیا نظر آیا
حکایت بر سبیل تذکرہ ہے قیس و وامق کیمگر کہنا نہ آئی آہ اپنی داستاں مجھ کو
کاش ہو تہہ نشیں کبھی قیسؔ دل پر اضطراببہتا ہی جا رہا ہے یہ بحر تخیلات میں
تربت قیس سے آتی ہے یہ آواز ہنوزمیرے پہلو میں جو خالی ہے یہ جا کس کی ہے
یہ کس بے درد کس ظالم پر اپنا دم نکلتا ہےیہ رہ رہ کر کلیجا چٹکیوں سے کون ملتا ہے
کس کا عاشق ہوں کس کا یار ہوں میںآپ معشوق آپ پیار ہوں میں
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
اندھیرے میں دل کے چراغ محبت یہ کس نے جلایا سویرے سویرےتصور کے سورج کی اک اک کرن سے نیا نور پایا سویرے سویرے
دیا ہے کس کی نظر نے یہ اعتبار مجھےکہ ایک دم بھی نہیں اپنے پاس بار مجھے
کس بات کا غم کس بات کا ڈر پیتے ہیں اور اکثر پیتے ہیںہم پیارے نبی کے صدقے میں پیمانۂ کوثر پیتے ہیں
ساقیا کس دھوم سے جاری ہے مے خانہ تراہو گئی ہستی فنا پیتے ہی پیمانہ ترا
کس کو سناؤں حال غم کوئی غم آشنا نہیںایسا ملا ہے درد دل جس کی کوئی دوا نہیں
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
سر میں سودا کس نے زلف معنبر رکھ دیاکیا ہے بوجھ تو نے کیسا مجھ پر رکھ دیا
جلا ہے ہائے کس جان چمن کی شمع محفل سےمہک پھولوں کی آتی ہے شرار آتش دل سے
کس کس ادا سے تو نے جلوہ دکھا کے ماراآزاد ہو چکے تھے بندہ بنا کے مارا
مجھ کو خود سے بھلا دیا کس نےان کو خود میں دکھا دیا کس نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books