تلاش کا نتیجہ "rahm"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رحم ہے جس کے ستم میں وہ ستم گر اور ہےہے وفا جس کی جفا میں وہ جفا گر اور ہے
رحم کر اے مژدۂ وہم مسرت رحم کردیکھتا ہوں غم کا شیرازہ پریشاں ہو گیا
زندگی کے حسین ترکش میںکتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
دیکھنے کو رہے ترستے ہمنہ کیا رحم تو نے پر نہ کیا
خاتمہ بالخیر مجھ عاصی کا ہورحم کے لائق ہوں اب بڈھا ہوا
باغبان رحم سے واقف نہیں گلچیں بے دردایک ہم ہیں ترے پہچاننے والے بلبل
رحم کھاتی ہیں خدائی پر مری مایوسیاںولولے اٹھنے نہیں پاتے دبا دیتا ہوں میں
صرف غم خاک بسر چاک گریباں مضطرقابل رحم ہے صورت تیرے دیوانے کی
رحم آ گیا کریم کو محتاج دیکھ کرحاجت ہی اس غریب کی حاجت روا ہوئی
یہ سرمہ بھری آنکھیں جو رحم سے خالی ہیںبہزادؔ حزیں ان پر ایمان لٹا بیٹھے
وہ ہیں خورشید رسالت نور کا سایہ کہاںان کے فرضی ظل سے بھی ظل ہما ملتا نہیں
کیا ذکر دل کا تو ہنس کر وہ بولےنہیں ہے یہ دل رحم کھانے کے قابل
بحر گنہ میں غرق ہوں کر رحم اے رحیمکشتی ہماری پار لگانا خدا کے ہاتھ
کاملؔ خستہ جاں ترا بندۂ ناتوں ترالائق رحم ہے شہا قابل امتحاں نہیں
اے جبر دوست رحم کہ اب تاب غم نہیںہوتا ہے راز فاش مرے اختیار کا
رحم کھا حال پہ ظاہرؔ کے برائے یثربجان و دل تجھ پہ وہ قربان کئے بیٹھے ہیں
تجھے تو رحمت اللعالمیں حق نے بنایا ہےتو جگ پر رحم کر بہر خدا اے میرے پیغمبر
کوئی مشکل تھا محشر میں تمہیں قاتل بنا دینامگر کچھ سوچ کر رحم آ گیا جاؤ دعا دینا
رحم ان پر تو کر اٹھنے دے کبھی تو ان کوہیں غضب میں تری آنکھیں ترے شرمانے سے
رحم اے صناع مہر و ماہ آج آتے ہیں وہہائے کس سے مانگنے جائیں چراغ خانہ ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books