تلاش کا نتیجہ "rahne"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نگاہ مست کو مصروف ناز رہنے دےکچھ اور روز مجھے پاکباز رہنے دے
زلف عنبر کو مرے رخسار رہنے دیجیےاتحاد کافر و دین دار رہنے دیجیے
نازکی کہتی ہے تسمہ تو لگا رہنے دےناز کہتا ہے لگی میری بلا رہنے دے
رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دلمیں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل
نہ ستا در پہ پڑا رہنے دے کیا لیتے ہیںآہ شہ حسن فقیروں کی دعا لیتے ہیں
عاشقو پاؤں نہ اکھڑے وہیں ٹھہرے رہناپردہ اٹھتا ہے رخ یار سے سنبھلے رہنا
جیوندیاں مر رہنا ہووے تاں دیس فقیراں بہیے ہوجے کوئی سٹے گدڑ کوڑا وانگ اروڑی رہیے ہو
تمہارے تصور میں دن رات رہنا یہ میری عبادت نہیں ہے تو کیا ہےجدھر دیکھتا ہوں تمہیں جلوہ گر ہو یہ معراج الفت نہیں ہے تو کیا ہے
کسی سے سیکھ لے بلبل سراپا داستاں رہناہے ننگ عشق حال دل کا محتاج بیاں رہنا
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
پی لے پینے کا یہ زمانہ ہےفکر روز حساب رہنے دے
وہ گئے جن کے دم سے تھی رونقاور رہنے کو ہم رہ گئے ہیں
مٹنا ہی محبت میں معراج محبت ہےہونے دو مجھے صدقے رہنے دو مسیحائی
قبر ہی میں مجھے اے حشر پڑا رہنے دےشکل دکھلانے کے قابل یہ سیہ کار نہیں
نچلے بیٹھے رہو قدموں پہ پڑا رہنے دودیکھو اچھا نہیں اے جان اٹھانا دل کا
پر درد مجھے رہنے دو آرام یہی ہےگم نام مجھے چھوڑ دو بس نام یہی ہے
قرار سے کہیں رہنے دیا نہ دل نے ہمیںدیار میں بھی غریب الدیار ہو کے رہے
چھوڑو مجھے بے خود میرا آرام یہی ہےبے نام و نشاں رہنے دو بس نام یہی ہے
دل میں اب رہنے کی حامی نہیں بھرتا کوئینا مرادی کو بلا لوں تو چلے جائیے گا
رات دن کیسی ہے یہ بکواس رضواںؔ چپ رہوجان کر انجان رہنے میں اماں ہے رے میاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books