تلاش کا نتیجہ "shak"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیدا پہلے بھی تھا شیدا ہوں آج بھی جب سکندر تھا میں آج بھی ہوں وہیتم کو شک ہو اگر میرے جذبات پر پھر مجھے آزمانے کی کوشش کرو
حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیںبے حجابانہ چلے آؤ مجھے ہوش نہیں
داغ دے گا تجھے یہ شوق خود آرائی کادیکھ آئینہ ہے دشمن تری یکتائی کا
شوق ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلاقیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
یاد ہے شیوۂ عشق ستم ایجاد مجھےآپ یاد آئے تو پھر کچھ نہ رہا یاد مجھے
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
تیرا نگاہ شوق کوئی رازداں نہ تھاآنکھوں کو ورنہ جلوۂ جاناں کہاں نہ تھا
نہ حکایت غم عشق ہے نہ حدیث ساغر و جام ہےترا مے کدہ ہے وہ مے کدہ جہاں لفظ ہوش حرام ہے
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
یا محی الدین مجھ کو شوق ہے دیدار کاہے بسا آنکھوں میں نقشہ آپ کے دربار کا
عاشق بدنام کو پروائے ننگ و نام کیاآپ جو ناکام ہو اس کو کسی سے کام کیا
عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہاجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
شوق خلوت میں بھی ہے انجمن آرائی کاآئینہ خانہ ہے گوشہ مری تنہائی کا
جہان شوق کی دنیا پریشاں ہے جہاں میں ہوںہر اک جانب مرا جلوہ نمایاں ہے جہاں میں ہوں
ترسیں انکھیاں مور یاں تکیں تمہاری باٹسو شک کرو گے اک جبر انتقال میں
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
ہوئی حسن و عشق میں جب بہم انس و آشنائیکہا جب کسی نے مجنوں وہیں لیلیٰ یاد آئی
کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیےجانانہ چاہیے در جانانہ چاہیے
جہان عشق میں حد سے گزر گیا ہوں میںقسم خدا کی خدا تجھ میں دیکھتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books