تلاش کا نتیجہ "zaalim"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ستم سے باز آ ظالم قیامت ہونے والی ہےیہ پیش داور محشر عدالت ہونے والی ہے
اپنے دیوانے کو ظالم اس طرح تڑپا نہ ابمست نظروں سے پلا کر کہہ بھی دے دیوانہ اب
یہ کس بے درد کس ظالم پر اپنا دم نکلتا ہےیہ رہ رہ کر کلیجا چٹکیوں سے کون ملتا ہے
ظلم ہم پر ہر آن ہوتے ہیںرات دن امتحان ہوتے ہیں
مر گیا میں جب تو ظالم نے کہا افسوس آجہائے ظالم ہائے ظالم کا مزا جاتا رہا
ظلم کرتے ہیں وفا ہو جیسےیا وفاؤں کا صلا ہو جیسے
ظلم ہوتا ہے جفاؤں پہ جفا ہوتی ہےیوں ادا رسم محبت کی ادا ہوتی ہے
کہتا حاتمؔ پھرے جہاں کے بیچتجھ سا ظالم نہیں سنا رے سجن
تجھ سے ظالم کو پیار کرتا ہےجس کی قسمت خراب ہوتی ہے
قیامت ہیں ظالم کی نیچی نگاہیںخدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لے
کمسن ہیں وہ ایسے انہیں ظالم کہوں کیسےمعصوم پہ الزام لگایا نہیں جاتا
ایک ظالم کا تصور ہے مجھےکیا خبر ہے صبح ہے یا شام ہے
اگر تو نے کہنا نہ مانا کسی کابرا ہوگا ظالم ستانا کسی کا
ہم سے دل لے کر یہ ظالم نے کہاجاؤ رستہ لو تمہارا کچھ نہیں
کتنا سمجھایا سمجھتا نہیں تو او ظالمدل بیتاب یہی ہے جو ستانا تیرا
نقش قدم پہ ساری دنیا جھکی ہوئی ہےظالم تری خدائی کافر ترا زمانہ
ظالم تجھے یہ راز بتانا ہی پڑے گاکیوں مشغلۂ مشق ستم چھوڑ دیا ہے
تم ذرا حضرت ناصح کو دکھا دو جلوہباز آتا نہیں ظالم میرے سمجھانے سے
خدا کے واسطے صورت دکھا دے او ظالممیں جاں بلب ہوں ترا انتظار باقی ہے
پرسش حال دل ہے ہنس ہنس کراس کی ظالم ہنسی کو کیا کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books