تلاش کا نتیجہ "zer"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زیر چرخ و سر زمیں نہ رہےمجھ کو کہتے ہیں تو کہیں نہ رہے
نہ سوال ہے تخت و تاج کا نہ قسم سے زر کا خیال ہےمرے چارہ گر مرے مہرباں ترے ایک کا سوال ہے
کلیاں یہ سرخ سرخ نہیں لالہ زار میںمہندی لگی ہے دست عروس بہار میں
مئے عرفاں ظہور ہے میرابے خودی اک شعور ہے میرا
حالتِ دل کا اعتبار کیاہم نے نادیدہ ان سے پیار کیا
تو مرد ہے آفاقی گر شان ہے شبیریگر شان ہے شبیری ہے فقر بھی صد میری
لوگ کہتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں دیوانہ مجھےکون جانے کیا کہا ہے رازدارانہ مجھے
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
ہر جور و ستم جس کو گوارا نہیں ہوتاوہ چاہنے والا ہی تمہارا نہیں ہوتا
بنا توڑ ہستی کی لے گنج وصلبڑا گنج ہے زیر دیوار کے
صار عالم ہو گیا زیر حجابرخ سے جب پردہ اٹھایا یار نے
کیوں مذکر زیر پردہ ہو گیاہے مونث اس پہ پردہ کیوں نہیں
دو تو قطرے ہیں جام کے اندرکر کے زیر نقاب پی لیجیے
پا گیا ادراک جو ظلمات کانور اس کا زیر پا ہو جائے گا
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
جفا و جور کیا یا وفا ہوا سو ہواہوا میں راضی جو اس کی رضا ہوا سو ہوا
جہاں میں ظہور بتاں ہو رہا ہےنہاں تھا جو کچھ سب عیاں ہو رہا ہے
غیروں سے مل کے ہم سے کہاں تک چھپائے گابوسوں کا نیل منہ کے چھپائے نہ جائے گا
خدا دکھائے کسی گلعذار کی صورتشگفتہ دل ہو گل نو بہار کی صورت
آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری موت کا زور چلتا نہیں ہےموت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books