تلاش کا نتیجہ "zulm"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ظلم ہم پر ہر آن ہوتے ہیںرات دن امتحان ہوتے ہیں
ظلم کرتے ہیں وفا ہو جیسےیا وفاؤں کا صلا ہو جیسے
ظلم ہوتا ہے جفاؤں پہ جفا ہوتی ہےیوں ادا رسم محبت کی ادا ہوتی ہے
ستم سے باز آ ظالم قیامت ہونے والی ہےیہ پیش داور محشر عدالت ہونے والی ہے
اپنے دیوانے کو ظالم اس طرح تڑپا نہ ابمست نظروں سے پلا کر کہہ بھی دے دیوانہ اب
یہ کس بے درد کس ظالم پر اپنا دم نکلتا ہےیہ رہ رہ کر کلیجا چٹکیوں سے کون ملتا ہے
ظلم باقی نہ سہی ظلم کی تاریخ تو ہےمٹ کے خود رہ گئے دنیا کو مٹانے والے
جذبۂ عشق اٹھ ظلم پر ظلم ڈھاؤ بھی کر اپنی رسم محبت ادامیں مقصد کو اپنے پہنچ جاؤں گا ان کے دل کا بھی ارمان نکل جائے گا
اے ترا غمزہ یک قلم انگیزاے ترا ظلم سر بہ سر انداز
ظلم و ستم ایسا نہ دیکھا کہیںآپ ہنسا ہم کو رولا کر گیا
اس قدر ظلم کیا مر گیا عاشق تیرانعش نائبؔ کے لیے پھرتے ہیں دفنانے کو
جن کی تجلیاں تھیں عیاں جسم و جان میںکیا ظلم کیا ان کو کدھر دیکھتے رہے
تم جفا مجھ پہ کرو ظلم کرو قتل کرومیں یہی منہ سے کہے جاؤں گا قسمت میری
ظلم ڈھانے میں کوئی بے انتہا مقبول تھاکوئی شغل مے کشی میں رات دن مشغول تھا
یوں زباں پر مرے کب شکوۂ بیداد آیاجب کیے ظلم بتوں نے تو خدا یاد آیا
جبر و ظلم سے دل تک بار پا نہیں سکتےگردنیں جھکا لو گے دل جھکا نہیں سکتے
ظلم جہاں نہ دور فلک کا مجھے خیالدریا کے جوش میں تہ پل آرمیدہ ہوں
وہ ظلم کرتے ہیں مجھ پر تو لوگ کہتے ہیںخدا برے سے نہ ڈالے معاملہ دل کا
تکلف بر طرف نظارگی میں بھی سہی لیکنوہ دیکھا جائے کب یہ ظلم دیکھا جائے ہے مجھ سے
ظلم سے توبہ نہ کر تیری جفا میں لطف ہےنام کیا جانے تیرا کس نے ستم گر رکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books