تلاش کا نتیجہ "kaif"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیف
کیف الہ آبادی
1898 - 1983
کیف نیازی
کیف لکھنؤی
میرزا اختیار حسین کیف نیازی
کیف و کم کو دیکھ اسے بے کیف و م کہنے لگےجب حدوث اپنا کھلا راز قدم کہنے لگے
کیف سے معمور ہے میرا شباب زندگیچشم ساقی سے کیا ہے اکتساب زندگی
رحمتوں پر ہے نظر حرف دعا کیف میں ہےبکھرے انوار توکل ہیں رضا کیف میں ہے
چشم ساقی کے اثر سے اب سراپا کیفؔ ہوںبے پیے ہی ہر قدم پر جھومتا جاتا ہوں میں
ہوں سراپا کیفؔ و مستی بادہ و ساغر بغیرآپ میرے روبرو ہیں دیکھتا جاتا ہوں میں
कैफ़کیف
intoxication, exhilaration, happiness, joy
'कैफ़'کیفؔ
pen name
कफ़کف
froth, scum, palm, Sleeve
हाथ
क़ाफ़قاف
a fabulous mountain, the mount Caucasus
کہف الوریٰ
قمر وارثی
1995
توحید وحدت الوجود کے تناظر میں
2005
سرور و کیف کا نغمہ غم و اندوہ کا نوحہطلسم زیست کی سرگم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
جو کیف ہے فراق میں وہ پھر کہاں وصال میںیہ بے خودی جو ہے مجھے کسی کے ہوں خیال میں
اے کیفؔ مجھ سے چھپنے کی کوشش فضول ہےتو کون ہے کہاں ہے یہ سب جانتا ہوں میں
محبت کے سمندر میں عبث کیفؔسفینہ یا کنارا چاہتا ہوں
لڑکھڑا جائے وہ جو ہم کو فقط دیکھ لے کیفؔناز ساقی کرے خود جس پہ وہ مے خوار ہیں ہم
بے ہوش کل اٹھا کر لائے تھے کیفؔ کو ہمپھر آج مے کدہ میں خانہ خراب ہو گا
کس کیف میں ڈوبے ہیں دیوانے محمدؐ کےپی پی کے جیے جاتے ہیں مستانے محمدؐ کے
کیفؔ مضطر کو عطا کر دے سکوںمیرے مولا منبع رحمت ہے تو
بنے تسکین قلب کیفؔ بہتروقار و عزت محراب و منبر
نشاط و کیف کا عالم زمیں سے آسماں تک ہےخدا معلوم تیرے حسن کی دنیا کہاں تک ہے
وہ آ رہا ہے کیف کی جنت لئے ہوئےہر جنبش نگاہ میں عشرت لئے ہوئے
حجاب خاص کے پردے اٹھے ہیں کیف و مستی میںنہ جانے کس کی ہستی دیکھتا ہوں اپنی ہستی میں
بلا شبہ پار اس کا ہو جائے بیڑاکرم کیفؔ پر گر ذرا ہو تمہارا
کیف میں ڈوبی ہوئی ہے سجدہ سامانی مریجھک گئی یہ کس کے در پر آج پیشانی مری
میں اپنے مرشد کامل کے صدقے کیفؔ ہو جس نےمئے الفت پلائی ہے معین الدین چشتی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books