تلاش کا نتیجہ "mashiyyat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کہاں نور میں سایۂ آدمیتسمجھ کون سکتا ہے میری مشیت
دل تو اب ہم لگا چکے نیرؔآگے اللہ کی مشیت ہے
سیمابؔ احتجاج خلاف غم و خوشیتوہین ہے مشیت پروردگار کی
مشیت کا جب کچھ تقاضہ ہواظہور اپنا قید بشر سے کیا
ہیں مشیت پہ نظریں حضور آپ کیکون ایسا ہوا دیدہ ور مصطفیٰ
मशिय्यतمشیت
will, pleasure, wish
ईश्वरेच्छा
god's will
اسی کا نام ہے راز مشیتکہ مختاری پہ بھی مجبور ہیں ہم
یہ جہاں حسن مشیت کا ہے پرتو ماہرآدمی صرف مناظر کا تماشائی ہے
سر رکھ کے یوں خدا کی مشیت کے سامنےآداب زندگی کا سکھایا حسین نے
احسان الٰہی ہے انوار مشیتاحساں جس کا نبی نے ہے مانا ابوبکر
فقط عاشق پہ کھلتے ہیں رموز حسنرہے پردہ بھی یہ رب کی مشیت ہے
بہ ہر گام جلوہ بہ ہر گام منزلمشیت کے شمس و قمر ہیں محمد
وہ راحت کا عالم ہو یا غم کی دنیاکرم ہی کرم ہے مشیت کسی کی
قربانئ سرور کی حقیقت ہی الگ ہےاے دوستو یہ راز مشیت ہی الگ ہے
کیا عقل کو انساں کی ہو دخل مشیت میںخلقت ہے محمد کی اک راز حقیقت کا
اک نگاہ واپسیں نے توڑ ہی ڈالا فریبایک مشیت پر سمجھتا تھا فقط قاتل مجھے
ہر چیز مشیت کا نشانہ ہیں وہ کاملؔسختی سے جو پابند ہیں آداب وفا کے
فرشتے کیوں قدم اپنے بڑھاتے جانب دنیاہمیں آنا تھا ہم آئے مشیت کی ادا ہو کر
کوئی مجبور ہے کیوں اور کیوں مختار ہے کوئیجہاں والوں کو یہ راز مشیت کون سمجھائے
فاطمہ راز مشیت ہیں تو پھر کونین میںکون ہے جو ہو سکے گا راز دار فاطمہ
رضائے دوست کی پھر منزلیں آسان ہوتی ہیںنظر جب واقف راز مشیت ہوتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books