تلاش کا نتیجہ "takalluf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
در کوئے تصوف بہ تکلف مگذر ہیچزیرا کہ حرامست دریں کوئے تکلف
فاتحہ کو تکلف سے آئےخاک تربت سے دامن بچائے
بے تکلف وہ اوروں سے ہیںناز اٹھانے کو ہم رہ گئے
کر دیا حیرت نے مجھ کو آئینہبے تکلف منہ دکھایا کیجیے
بے تکلف جو چڑھ گیا منصورکیا اسے دار میں نظر آیا
तकल्लुफ़تکلف
formality
یہی تکلف و ذلت و خواریدیکھی جب سے چلے وطن سے ہم
بلکہ یہ بولنا تکلف ہےہم نے اس کو سنا ہے یا دیکھا
یہاں ہیں ملائک وہاں ہیں ملائکتکلف بڑا جا بجا ہو رہا ہے
بے تکلف مجھے آزاد نگاہی منظورخود تعین سے مگر جلوۂ جاناں نکلے
تکلف سب سے کر اے جان محفلمجھی سے تیرا شرمانا برا ہے
یہ ہوائیں یہ گھٹائیں یہ نہائی ہوئی راتبے تکلف مرا برسات منانا دیکھیں
میں زمانے کے رو بہ رو چپ ہوںبے تکلف کلام تم سے ہے
ہر کہ بے مہرش بود در راہ دیںبے تکلف از گروہ اشقیاست
جو آپ آئیں تو ہم فرش بوریا بچھوائیںدکھائیں تم کو تکلف غریب خانے کا
گیا کھل دل کا عقدہ بے تکلفجو زلف یار کو شانے میں دیکھا
بے تکلف بے صفیر نیک و بددیو را نطق تو خامش می کند
دل کا انجام بہر حال فنا ہے سیمابؔہے جو بجھنے میں تکلف تو فروزاں ہو جائے
میں آپ کا ہوں آپ سے باہر نہیں ہوں میںمیرے لئے تکلف بے جا نہ کیجیے
خواہش ہے آگ کی تو تکلف کو دور کردیکھی ہے عشقؔ جلتی کبھی میوہ دار شاخ
اس تکلف سے ملایا ساز مطرب کے نثاردل کے سب کانٹے گلستاں در گلستاں ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books