تلاش کا نتیجہ "والے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرے برباد ہونے کا نظارہ دیکھنے والےیہ تیری مہربانی ہے تماشہ دیکھنے والے
ذرا رخ سے پردہ اٹھا زلفوں والےاپنے چاند سا منہ دکھا زلفوں والے
تیر نظر سے تیری ابر و کمان والےبچتے نہیں کبوتر اونچی اڑان والے
تیرے قربان حجابات میں آنے والےیہ تو پردے ہیں تجھے سامنے لانے والے
عشق میں جی سے گزرتے ہیں گزرنے والےموت کی راہ نہیں دیکھتے مرنے والے
میں خط تو تجھ کو بھیجوں او آسمان والےلیکن کہاں کبوتر اونچی اڑان والے
ہم ان سے چپ ہیں وہ ہم سے چپ ہیں منانے والے منا رہے ہیںشکایتیں دل میں ہو رہی ہیں مزے محبت کے آ رہے ہیں
راتیں خواب نہ تنہاں ہرگز جیڑے والے ہوباغاں والے بوٹے وانگوں طالب نت سنبھالے ہو
ہیں اصلی جلوۂ دنیائے باطل دیکھنے والےمل کر رنگ ویرانی و محفل دیکھنے والے
نقش بن بن کے نگاہوں میں سمانے والےیاد آتے ہیں بہت ہم کو نبھانے والے
نگاہ والے نہ کچھ پاؤں سر کو دیکھتے ہیںوہ طرز دیدۂ ایں نظر کو دیکھتے ہیں
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
فرشتہ روز کرتا ہے منادی چار کھونٹوں پرمحلاں اونچیاں والے تیرا گوریں ٹھکانا ہے
ازل سے ہوں میں عاشق جس کے گھونگر والے بالوں کاوہ دل ہے جان ہے جاناں ہے سب اللہ والوں کا
طریقت والے بھی آئے ہیںحقیقت والے بھی آئے ہیں
اپنی حقیقت بھولنے والےحسن کے بل پر پھولنے والے
برق چمکی چمن والے دشمن ہوئے چار تنکے بجھانا غضب ہو گیاچند پھولوں میں اے ہم نشینو مرا آشیانہ بنانا غضب ہو گیا
یہ دل ہے وہ مکاں جو لا مکاں والے کی منزل ہےوہ لیلیٰ ہے اسی میں یہ اسی لیلیٰ کا محمل ہے
بھیک دے جائیے اپنے دیدار کی مرنے والے کا ارماں نکل جائے گالوگ کہتے ہیں بیمار غم آپ کا آپ آ جائیں گے تو سنبھل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books