تلاش کا نتیجہ "जम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پئیں گے ہم ترے ہاتھوں سے ساقییہی ساغر ہمارے جام جم ہیں
مشہور ہیں سکندر و جم کی نشانیاںاے داغؔ چھوڑ جائیں گے ہم یادگار دل
کے رہا کچھ روز یہاں جم کوئی دنکچھ دنوں شداد و کسریٰ چند روز
جام جم چاہیے رندوں کو نہ شاہی ساقیسلطنت ہے ترے کوچہ کی گدائی ساقی
آئینہ ہوتا حال ترا مجھ پہ ساقیاافسوس ہے کہ پاس میرے جام جم نہیں
بہر جب جم گیا قہر جب تھم گیاسب فناؔ ہو گئے حمد اس ذات کو
کاملؔ نگاہ اس کی جمی جس پے جم گئیچاہا جسے پسند کیا چشم یار نے
چشم مے گوں آپ کی مدہوش ہمکیا یہی ہے جام جم اے جان من
کافی ہے فنا مجھ کو مرا جام شکستہدنیا کے لئے ساغر جم چھوڑ دیا ہے
جو ایک نقطہ پہ جم جائے وہ نگاہ نہیںنگاہ وہ ہے جو پابند جلوہ گاہ نہیں
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
آ گیا اس کا تصور تو پکارا یہ شوقدل میں جم جائے الٰہی یہ خیال اچھا ہے
ہیں کہاں دارا سکندر جم کہاں وارثؔ علیاک فقط ہے نام باقی اور نشاں کچھ بھی نہیں
آتش گل کا دھواں بام فلک پر پہنچاجم گیا منزل خورشید کی چھت میں کاجل
میں اور جم ہیں پیر مغاں دو ترے مریدلیکن وہ بد عقیدہ ہے میں خوش عقیدہ ہوں
سرنگوں قیصر و جم کیوں نہ ہوں میرے آگےمل گئی حق سے مجھے فقر کی دولت کیسی
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
کرے کیا فائدہ ناچیز کو تقلید اچھوں کیکہ جم جانے سے کچھ اولا تو گوہر ہو نہیں سکتا
کب کسی اور کی جم سکتی ہے اس پر پٹریتوسن ناز ہے خود کردہ تری رانوں کا
بلبلوں کو ذبح کر کے لے چلا صیاد جبسبزۂ گلشن پہ کچھ قطرے لہو کے جم رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books