تلاش کا نتیجہ "शीरीं"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محبت کی شیریں نوا بن گئے تممری زیست کا آسرا بن گئے تم
ہے مصر میں شہرا تیری شیریں دہنی کادم بند لبوں سے ہے عقیق یمنی کا
اے شیریںؔ ان کے ہجر نے آخر کو جان لییہ تو سمجھ چکے تھے کہ اس غم میں ہم نہیں
اے شیریںؔ ہجر یار میں یہ روئے رات بھرگھر کیا کہ پڑے در و دیوار اور بھی
اے شیریںؔ وہ سودائی ہو کل میری طرح سےدیکھے جو کوئی جوشش وحشت کا اثر آج
گھر میں مہمان ہے وہ رشک قمر شیریںؔ کےاوج پر ہے مرے طالع کا ستارا کیسا
چاندنی رات کا پھر جائے نگاہوں میں سماںبام پر اپنے جو شیریںؔ وہ نگار آ جائے
اے شیریںؔ کوچ جانب ملک عدم ہے ابکب تک میں انتظار بت بے وفا کروں
حکم شیریںؔ تھا نہ ہاتھوں میں کوئی مہندی ملےکوہ پر جب تک مرے فرہاد کا ماتم رہے
کیوں نہ ہوں فرہاد وہ شیریں اداشربت دیدار پلا کر گیا
ختم کر نیازؔ اب تو جلدی غزلیہ مضمون شیریں سنا بیٹھے ہیں
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیبگالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
ہر چند میں ہوں طوطی شیریں سخن ولےآئینہ آہ میرے مقابل نہیں رہا
لکھا کر تو مضمون شیریں نیازؔ ابجو شاعر تجھے حق بنا ہی دیا ہے
کہیں قلب لیلیٰ میں مجنوں بسا ہےکہیں عشق شیریں کو فرہاد کا ہے
دست ماتم لئے بیٹھی رہی شیریں اپنےتیشہ اچھا کہ ترے کام تو فرہاد آیا
دیکھ کر تصویر شیریں نے یہ حسرت سے کہاہاے کیا وارفتگی ہے صورت فرہاد میں
سوال وصل کا روٹھا ہوا جس وقت منتا ہےکبھی شیریں کبھی شکر جواب تلخ بنتا ہے
سخت خود بیں و خود آرا ہے عروس ہستییہ وہ شیریں ہے جسے حاجت فرہاد نہیں
کون ہے ملک سخن میں اس سے جو واقف نہیںشاعروں میں ناظم شیریں بیاں مشہور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books