تلاش کا نتیجہ "baal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
واہ کیا خوب پر و بال نکالے بلبلاڑتے ہی پڑ گئی صیاد کے پالے بلبل
یہ کیسے بال بکھرے ہیں بنی صورت ہے کیوں غم کیخبر پائی ہے بتلاؤ تو کس دشمن کے ماتم کی
بلا کشان غم انتظار ہم بھی ہیںخراب گردش لیل و نہار ہم بھی ہیں
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
مجھ بلانوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقیبھر دے چلو میں جو ہو شیشے میں باقی ساقی
تری زلفوں نے بل کھایا تو ہوتاذرا سنبل کو لہرایا تو ہوتا
خدا گواہ تکبر سے جس کو پیار ہواسمجھ لو بس وہی انساں ذلیل و خوار ہوا
بہار آخر ہے اور میں بے پر و بالقفس سے ڈاک بیٹھے آشیاں تک
محفل یار میں خاموشؔ ہے لازم تجھ کومثل پروانہ پر و بال جلانا جانا
اللہ اللہ کس قدر ہے آشنائے حسن و عشقبال ادھر بکھرے ادھر دل کو پریشانی ہوئی
کچھ بال سفید ان کے جوانی میں نہیں ہیںچھڑکا شب دیجور پہ ہے نور سحر کو
ہم نکالیں گے سن اے موج ہوا ابل تیراان کی زلفوں کے اگر بال پریشاں ہوں گے
کمر ہے بال سی اے گل بدن لچکے نہ چلنے میںنہ اتنا چاہیے موباف بھاری نازنیں ہو کر
اڑ چلے گا ابھی اے یار ذرا بال تو کھولتجھ کو بننا ہے پری زاد تو پر پیدا کر
ڈر ہے یہ خبر اڑ کے نہ صیاد کو پہنچےاچھا نہیں چرچا مری بے بال و پری کا
کون تھا صید وفادار کہ اب تک صیادبال و پر اس کے ترے تیر لیے پھرتے ہیں
رسا اس انجمن میں بھی نظر معلوم ہوتی ہےجہاں موج ہوا بے بال و پر معلوم ہوتی ہے
بال اس نے جو جنازے پہ مرے کھول دیےسب نے جانا کہ پری آئی ہے جوگن بن کر
توڑ کر بال و پر اس کے جو بنایا ہے چنورہے ہوا خواہ ہما تیرے مگس رانوں کا
بے پر و بال ہوں طاقت نہیں اڑنے کی صبااک ذرا شاخ نشیمن کو جھکا رہنے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books