تلاش کا نتیجہ "bait-ul-khalaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کھلے پھول حسرتوں کے غم زندگی مٹایااسے مل گیا ہے سب کچھ جو تمہارے در پہ آیا
کھلا اب من من رآنی سے معما لن ترانی کامحمد مصطفیٰ تم راز ہو گنج نہانی کا
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
قسمت کھلی ہے آج ہمارے مزار کیچادر پڑی ہے گوشۂ دامان یار کی
میں وحدت کا پردہ ہوں الحمد لللہاحد کا خلاصہ ہوں الحمد لللہ
کسی نے راز مخفی کو نہیں ہے آپ سے کھولانہ یہ بولا نہ وہ بولا وہی بولا وہی بولا
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھامگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا
یہ راز کھلا ہم پر اسرار خلافت میںبندہ ہے شریعت میں مولیٰ ہے حقیقت میں
خالی تو نہ ہوتا کبھی مے خانہ کسی کاپھر کیا تھا جو بھر دیتا وہ پیمانہ کسی کا
جوش دریا میں تھا کس قدر الاماں اونچا ساحل سے طوفاں کا دھارا گیااس کو کہتے ہیں قسمت کی نا کامیاں پہلے کشتی گئی پھر کنارا گیا
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
اگر جوگن تمہارے در سے خالی ہاتھ جائے گیتو اس مجبور کی حالت یہ دنیا مسکرائے گی
بیت الحرم کے ساتھ نہ بیت الصنم کے ساتھجیتا ہوں اک حقیقت بے کیف و کم کے ساتھ
بیت الصنم کو چھوڑ کے کعبے نہ جائیں گےواں بھی وہی صنم ہو تو کیا منہ دکھائیں گے
ذرا سی بات پہ وہ جگ ہنسائیاں دے کرچلا گیا مجھے کتنی جدائیاں دے کر
کس بات کا غم کس بات کا ڈر پیتے ہیں اور اکثر پیتے ہیںہم پیارے نبی کے صدقے میں پیمانۂ کوثر پیتے ہیں
بت میں بھی ترا یا رب جلوہ نظر آتا ہےبت خانے کے پردے میں کعبہ نظر آتا ہے
حیرت زدہ کو ہے بت خود سر سے چھیڑ چھاڑآئینہ کر رہا ہے سکندر سے چھیڑ چھاڑ
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books