تلاش کا نتیجہ "charagh e toor behzad lakhnavi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستممیں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے
اب آپ اپنی شان کرم کو دکھائیےمیری یہی خطا ہے خطا کر رہا ہوں میں
باتیں نہ کرے کیوں دل ناشاد تمہاریہر وقت ستاتی ہے اسے یاد تمہاری
قاصد کا سر ہے محفل جاناں میں میرفرشروغن کی جا ہے خون کبوتر چراغ میں
ارے ساقی مرا پیمانۂ دلشراب آرزو چھلکا رہا ہے
بہزادؔ ہر اک گام پہ اک سجدۂ مستیہر ذرے کو سنگ در جانانہ بنا دے
سکون دیکھ لیا اضطراب دیکھ لیاغرض کہ رنگ جہان خراب دیکھ لیا
اے جبین شوق تیری قوتوں کے میں نثارایک سجدے سے قیام بزم امکاں کر دیا
ہم رونق ہستی کا سامان لٹا بیٹھےجاناں تیری آنکھوں پہ ایمان لٹا بیٹھے
ہے وجود عالم آگہی ہے وجود عالم بے خودیہے وجود عالم ہوش بھی فقط ایک لغزش گام تک
کعبۂ ابرو دکھا او بت خدا کے واسطےشکل مژگاں ہاتھ اٹھائے ہوں دعا کے واسطے
کیوں بے نقاب کرتے ہو یہ روئے تابناکنظارہ جمال حقیقت کا واسطہ
میں نے جو آہ سرد بھری اس نے ہنس دیاگل کی کلی نسیم سحر سے چٹک گئی
نگاہ بصیرت سے یہ رمز پوچھوکہاں میں نہیں ہوں کہاں تم نہیں ہو
تعجب نہ کر غم نہ کھا قلب غمگیںہمیشہ یہی ان کے تیور رہے ہیں
اشکوں پہ گراتے مرے تم برق تبسمپانی میں ذرا آگ لگاتے ہوئے آتے
دیکھا ہے کامیاب محبت جو خواب عشقاللہ کامیاب ہی تعبیر خواب ہو
مرا قصۂ غم عمومی نہیں ہےزمانے سے بالکل جدا کہہ رہا ہوں
ہم سے ترا تصور رنگیں ترا خیالکیں لاکھوں کوششیں پہ بھلایا نہ جا سکا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books