تلاش کا نتیجہ "dekh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سکون دیکھ لیا اضطراب دیکھ لیاغرض کہ رنگ جہان خراب دیکھ لیا
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
ہم نے در پردہ تجھے ماہ جبیں دیکھ لیااب نہ کر پردہ کہ اے پردہ نشیں دیکھ لیا
تجھی کو دل کے لئے لا جواب دیکھ لیانگاہ حسن مرا انتخاب دیکھ لیا
مجھے غم زدہ دیکھ کر وہ یہ بولےہمارا ہے تو بے سہارا نہیں ہے
غیر کے گھر جاتے ہوئے آج صنم دیکھ لیاتو نہ مانے گا مگر تیری قسم دیکھ لیا
بے ارادہ مرنے والے با ارادہ مر کے دیکھسب تماشے کر چکا یہ بھی تماشہ کر کے دیکھ
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
آباد ہوں میں تاب رخ یار دیکھ کرجیتا ہوں ذرے ذرے میں دیدار دیکھ کر
کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
دیکھ لیتے وہ ادھر بھی کبھی آتے جاتےخاک میں نیچی نگاہوں سے ملاتے جاتے
در پہ کسی کے آ گیا دیر و حرم کو دیکھ کرسجدے میں سب صنم گرے میرے صنم کو دیکھ کر
ان شرک کی حدوں سے اسے دور جا کے دیکھدل سے چھپا کے دیکھ نظر سے بچا کے دیکھ
غل ہوا دیکھ کے محشر میں تڑپنا میراعشق احمد میں ہوا حال تماشہ میرا
خود کا پردہ ہے تو خود خود کو ذرا دیکھ تو لےخود کے پردے میں ترے خود ہے خدا دیکھ تو لے
دیکھ کے میری بے خودی آپ نے کچھ کہا نہیںآپ کا کیا خیال ہے ہوش میں آؤں یا نہیں
دیکھ کر کالی گھٹا گردوں پہ یوں چھائی ہوئیپھر رہی ہے توبہ ہر بوتل پہ للچائی ہوئی
پھر دیکھ یہ ذرہ ہے کہ خورشید ہے کوئیاٹھ آنکھ اٹھا اور ذرا دل کی طرف دیکھ
اب دیکھ کے جی گھبراتا ہے ساون کی سہانی راتوں کوپیا چھوڑ گئے دل توڑ گئے اب آگ لگے برساتوں کو
مرا چاہنا دیکھ کیا چاہتا ہوںفقط تجھ کو جان وفا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books