تلاش کا نتیجہ "durood e shareef unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل ہے سرگرم نالۂ و افغاںچشم مصروف جاں فشانی ہے
شکوہ جو کیا درد کا تلوار نکالیخوب اس نے دوا اے دل بیمار نکالی
یوں ہی جدا جدا گر اے جان من رہے گاسرسبز کس طرح پھر دل کا چمن رہے گا
انہیں اعتبار الفت جو نہ ہو سکا ابھی تکمیں سمجھ گیا یقیناً ابھی مجھ میں کچھ کمی ہے
پوچھا نہ کبھی تو نے حال شب تنہائیاو کافر دیں مجھ سے یہ بے خبری کیوں ہے
بام پر ننگے نہ آؤ تم شب مہتاب میںچاندنی پڑ جائے گی میلا بدن ہو جائے گا
داغ ہائے دل اگر میرے بہاروں پر رہےایک دن سینہ میرا رشک چمن ہو جائے گا
از مئے عشق شاہ سرمستمبندۂ مرتضیٰ علی ہستم
دل تو تجھ پہ فدا اے جان کیے بیٹھے ہیںجام ہم شوق شہادت کا پئے بیٹھے ہیں
تمہاری نظروں کا تیر کھا کر کلیجے میں دل تڑپ رہا ہےاے حور ناوک فگن یہ ہم کو کرشمہ اپنا دکھا چکے ہو
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
نالۂ دل لب سے جس دن آشنا ہو جائے گادیکھ لینا تم کہ عالم کیا سے کیا ہو جائے گا
خط نو رس نے دلوائے لب جاں بخش کے بوسےدکھایا خضر نے آتش کو چشمہ آب حیواں کا
خدا رکھے یہ اعجاز تصورقریب جلوہ گاہ طور ہیں ہم
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
جو بندۂ جان جاناں ہے تو جان جانے سے کیا مطلبجو محو روئے جانا ہے تو ہوش آنے سے کیا مطلب
شہید کربلائے ناز سے ہوگی ہمیں خجلتکبھی تیر نگاہ سے ہم جو پہلو کو بچائیں گے
مبتلائے غم دل ناکام ہےجی کا آنا موت کا پیغام ہے
حسن عروس دہر پہ جو مر رہا ہوں میںدھوکے میں نفس دوں کے مگر آ گیا ہوں میں
جنون عشق کی نیرنگیاں ارے توبہکبھی خدا ہوں کبھی بندۂ خدا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books