تلاش کا نتیجہ "gaflat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غفلت نہ تھی تصور دیدار یار تھانظارۂ جمال میں گم انتظار تھا
دیکھ پردہ اٹھا کے غفلت کاآدمی آئینہ ہے قدرت کا
غفلت مت کر جلدی کر لےمرشد بتلائے سو کر لے
نقد ایماں گانٹھ سے کھل جائے گانیند غفلت کی اگر سو جائے گا
بھول کر خود کو خواب غفلت میںسو رہا تھا جگا دیا کس نے
اٹھے ہیں جب ذرا غفلت کے پردےتو یہ عقدہ کھلا ہے میں نہیں ہوں
باغ عالم کا تماشا باعث غفلت ہوادیکھنا آنکھوں کا کانوں کے لئے افسانہ تھا
بہکنا بھول جانا فرض تھا آدم و حوا کااسی غفلت وہ نادانی پہ قدرت مسکراتی تھی
آدمی کی سرکشی غفلت ہے اپنی اصل سےذوق سجدہ قطرۂ افتادہ میں پیچیدہ ہے
ذکر حبیب سے نہ ہو غفلت کبھی جلیلؔچلتا رہے یہ کام بھی جب تک زباں چلے
ہے ادھر سے خواب غفلت اور اضطراب و حسرتنہیں چین لینے دیتا دل بیقرار جاگو
جب اٹھا پردۂ غفلت تو ہوا یہ ظاہرخود ہی اپنے میں چھپا تھا مجھے معلوم نہ تھا
پتھر تلے کا ہاتھ ہے غفلت کے ہاتھ دلسنگ گراں ہوئی ہے یہ خواب گراں مجھے
ہے ابتدا ہی سے غفلت جو انتہا کی مجھےکر ابتدا وہ اب اپنی کہ انتہا ہو جا
ابلیس کو کہا تو کر سجدہ صدق دل سےاس کا قصور کیا تھا غفلت کرائی تو نے
ہائے رے غفلت نہیں ہے آج تک اتنی خبرکون ہے مطلوب میں کس کے طلب گاروں میں ہوں
غفلت مری جانب سے ہے یا ان کی طرف سےیہ فیصلہ تجھ پر شب غم چھوڑ دیا ہے
آئے تھے ہم عدم سے کے دیکھیں گے نور حقغفلت نے آہ بھر کے جہاں میں سلا دیا
نیازؔ آخر ترا دل تخت رب العالمین ہوتاخس و خاشاک غفلت سے اگر یہ خوب سا جھڑتا
چشم مجنوں سے اگر پردۂ غفلت اٹھ جائےاپنے دل ہی میں جمال رخ لیلیٰ دیکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books