تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nafeer e ghaib khwaja aziz ul hasan majzuub ebooks"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "nafeer e ghaib khwaja aziz ul hasan majzuub ebooks"
کلام
بہت گو عشق میں مجذوبؔ بدلا تم نے حال اپنامگر جیسا بدلنا چاہیے ویسا کہاں بدلا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
ذرا اے ناصح فرزانہ چل کر سن تو دو باتیںنہ ہوگا پھر بھی تو مجذوبؔ کا دیوانہ دیکھوں گا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
مجھ کو سوجھا بھی تو کیا مجذوبؔ وحشت کا علاجمیں نے دل وابستہ زلف پریشاں کر دیا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
کہیں روکے سے رکتی ہے یہ جولانی طبیعت کیکہ مجذوبؔ آج کل جوش جنوں ہے زور پر اپنا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
رہتا ہوں بے لب و دہن روز و شب ان سے ہم سخنجان سخن ہے اے حسنؔ یہ مری خامشی نہیں
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
خدا مجذوبؔ کو رکھ سلامت اس نے چونکایاجسے منزل سمجھ رکھا تھا وہ اک خواب منزل تھا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
بھلا مجذوبؔ کچھ تو ہوش رکھتے ایسے موقع پرغضب ہے میزباں بننا پڑا اس کو جو مہماں تھا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
اے مرے باغ آرزو کیسا ہے باغ ہائے توکلیاں تو گو ہیں چار سو کوئی کلی کھلی نہیں