تلاش کا نتیجہ "shaidaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
تابع دین کبھی دولت پہ نہ شیدا ہوگاپیرو شیر خدا کیا سگ دنیا ہوگا
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
پھنسا جب سے دل شیدا صنم کی زلف پیچاں میںبسر ہوتی ہے ہر شب ایک ہی خواب پریشاں میں
حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیراسب سے بیگانہ ہے اے دوست شناسا تیرا
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرااس کی دولت ہے فقط نقش کف پا تیرا
شیدا پہلے بھی تھا شیدا ہوں آج بھی جب سکندر تھا میں آج بھی ہوں وہیتم کو شک ہو اگر میرے جذبات پر پھر مجھے آزمانے کی کوشش کرو
میں کوجھی میرا دلبر سوہڑا کیوں کر اس نوں بھاوا ہووہڑے ساڈے وڑدا ناہیں لکھ وسیلیں پاواں ہو
دل اپنا کس کا شیدا ہے تمہارا والا و شیدایہ کس کے جاں نثاروں میں تمہارے جاں نثاروں میں
ہمیں بھاتا ہے یہ گانا بجانادل شیدا ہے آشفتہ کسی کا
کہیں حسن یوسف میں جلوہ دکھایازلیخا کو شیدا بنا ہی دیا ہے
ہمارا دل ہے جلووں سے مزینکہ شیدائے رخ پر نور ہیں ہم
کیسا ترے مقتل میں تماشا نظر آیاگردن کٹی اسی کی جو شیدا نظر آیا
میں عاشق شیدا ہوں دیوانہ تمہارا ہوںنظروں میں کبھی آؤ حیلے سے بہانے سے
متاع حسن کو دیجے گا اپنے شیدا کواشرفی ناز کا شاید چلن رہے نہ رہے
مفلس فقیر شیدا ہوں در کا تیرے گداکوچہ کو تیرے چھوڑ کے جاؤں کہاں کہاں
نیازؔ اب کروں کس سے شکوہ صنم کاکہ اس پہ تو شیدا خدائی ہوئی ہے
پھر بھی ہے تغافل تمہیں احسنؔ سے صد افسوسشیدا وہ تمہارا ہے وہ دیوانہ تمہارا
شب غم میں ہمدم نہیں کوئی شیدامرا دل ہی مجھ سے خفا ہو رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books