تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taraf"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "taraf"
کلام
تجھے چشم شوق کا واسطہ کبھی اس طرف بھی تو ساقیامری ہر نظر میں ہے تشنگی تری ہر نگاہ میں جام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
کروں کس طرف میں سجدہ میرے چو طرف ہے قبلہمیں جدھر بھی سر جھکاؤں میرا یار سامنے ہے
عزیزالدین رضواں قادری
کلام
جس طرف سودے میں ان زلفوں کے میں وحشی ہوااس طرف سے دو بلائیں میرے پیدا ہو گئیں