تلاش کا نتیجہ "the secret of secrets abdul qadir jeelani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نالۂ دل لب سے جس دن آشنا ہو جائے گادیکھ لینا تم کہ عالم کیا سے کیا ہو جائے گا
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
جو با نشاں بنے تھے ان کے نشاں ہیں پیچھےآگے کھڑا ہے سب سے بڑھ کر نشان تیرا
جوش دریا میں تھا کس قدر الاماں اونچا ساحل سے طوفاں کا دھارا گیااس کو کہتے ہیں قسمت کی نا کامیاں پہلے کشتی گئی پھر کنارا گیا
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
چین تم سے قرار تم سے ہےزندگی کی بہار تم سے ہے
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کاوہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
مسکرا کر اس نے جب الٹی نقاباٹھ گئے نظروں پہ جتنے تھے حجاب
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
چھڑا دیتی ہے فکر غیر سے تاثیر مے خانہملی ہے عرش کی زنجیر سے زنجیر مے خانہ
زاہد تو عبادت کا بھرم ڈھونڈھ رہے تھےاک ہم تھے تیری چشم کرم ڈھونڈھ رہے تھے
اس قدر آنکھیں مری محو تماشا ہو گئیںپتلیاں پتھرا کے آخر سنگ موسیٰ ہو گئیں
دیکھا تو پھر وہیں تھے چلے تھے جہاں سے ہمکشتی کے ساتھ ساتھ کنارے چلے گئے
زمیں سے نوریان آسماں پرواز کہتے تھےیہ خاکی زندہ تر پایندہ تر تابندہ تر نکلے
جب تک نہ ملے تھے تم کیا کیا مجھے کہنا تھاجب سامنے تم آئے اک بات نہ بن آئی
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
جن کے ہنگاموں سے تھے آباد ویرانے کبھیشہر ان کے مٹ گئے آبادیاں بن ہو گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books