صوفی اورسنتوں کی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
عاقل خان رازیؔ
مولانا محمد حسین بخش تاثیر شاہ کے مرید و مجاز
عبدالقدوس گنگوہی
ایک عظیم صوفی بزرگ اور اہلِ اللہ میں سے تھے جنہوں نے تصوف کے اصولوں کو اپنانا اور لوگوں کو روحانی بیداری کی طرف رہنمائی کرنا اپنی زندگی کا مقصد بنایا، وہ سلسلۂ چشتیہ صابریہ کے ایک اہم بزرگ اور ایک ممتاز رہنما تھے۔
افقر موہانی
معروف ہندوستانی شاعر اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
احمد شاہجہان پوری
توحید و تصوف کے شاعر
اکبر وارثی میرٹھی
میلاد اکبر کے مصنف اور نعت گو شاعر
خواجہ نظام الدین اولیا کے چہیتے مرید اور فارسی و اردو کے پسندیدہ صوفی شاعر، ماہر موسیقی، انہیں طوطی ہند بھی کہا جاتا ہے۔
بے نظیر شاہ وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے ممتاز مرید اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید
بسمل الہ آبادی
نوح ناروی کے شاگرد، شاعری میں عوامی روز مرہ کو جگہ دی، غزلوں کے ساتھ اہم مذہبی اور ملی شخصیات پر نظمیں لکھیں
بو علی شاہ قلندر
ہندوستان کے جلیل القدر صوفی بزرگ جو خواجہ نظام الدین اؤلیا کے معاصر تھے، جن کی روحانی جولانگاہ علم، عشق، شاعری اور معرفت سے معمور تھی اور جن کی نظرِ کرم آج بھی دلوں کو سیراب کرتی ہے۔
چندر بھان کیفی دہلوی
قومی، ملی اور وطن کی آزادی کے جذبے سے سرشار نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ لمبے عرصے تک اردو وفارسی کے استاد رہے
مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاہ جہاں اور ملکہ ممتاز کے بڑے صاحبزادے جنہوں نے صوفیانہ روایت کو مزید جلا بخشی، ان کے تعلقات سکھوں کے گرووں سے نہایت خوشگوار تھے۔
پاکستان کے مشہور صوفی اور کشف المحجوب کے مصنف
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بحیثیت استاد اور ’’مختصر تاریخِ مشائخِ اودھ‘‘ کے مصنف
ڈاکٹر شمیم منعمی
خانقاہ منعمیہ قمریہ، میتن گھاٹ، پٹنہ سیٹی کے معروف سجادہ نشیں
غلام ہمدانی مصحفی
اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر
حفیظ جالندھری
’’آثارِ کاکو‘‘ کے مصنف اور عطاؔ کاکوی کے والد محترم
ابراہیم ذوق
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
صوفیانہ شعر کہنے والا ایک عالمی شاعر اورممتاز مصنف
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
دکن کے عظیم روحانی رہنما اور خواجہ نصیرالدین محمود چراغ دہلی کے مرید و خلیفہ
خواجہ غریب نواز
ہندوستان کے مشہور صوفی جنہیں غریب نواز اور سلطان الہند بھی کہا جاتا ہے۔