تلاش کا نتیجہ "qaafile"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دو جہاں میں نورانی قافلے نہیں ہوتےفرش پر قدم ان کے گر پڑے نہیں ہوتے
قافلے چاند ستاروں کے ادھر جاتے ہیںجس طرف سے شہ نواب گزر جاتے ہیں
وفا کی راہ میں لٹتے ہیں قافلے کیسےوہ ہم سے توڑ کے جاتے ہیں سلسلے کیسے
قافلہ ارمان و حسرت کا ہمارے دل میں ہےجب سے اس منزل میں آیا ہے اسی منزل میں ہے
ازل سے قافلہ اب تک رواں ہےنہیں معلوم کچھ جانا کہاں ہے
क़ाफ़िलेقافلہ
caravans
क़ाफ़िलेقافلے
क़ाफ़िलाقافلہ
caravan
क़ाफ़िलोقافلو
Caravans
قافلہ جو گزر گیا
نظام الدین احمد
1978مضامين و خاكه
اپنی منزل کی رکھے نہ جو خبرکس طرح وہ قافلے اچھے لگے
قافلے والے منزل پہ پہنچےیہ نہ دیکھا کہ ہم رہ گئے ہیں
ہزار تیز روی کرتے قافلہ والےہم آگے صورت بانگ جرس نکل جاتے
رستہ عدم کے قافلے بھولے نہیں کبھیسیدھے وہیں پہنچتے ہیں کیا خوب راہ ہے
یادوں کے قافلے کو سنبھالا بہت مگراب تو بکھر رہی ہے عنایت کہاں کہاں
ہستی کے قافلے کو اس راہزن نے لوٹاکہتا تھا راہ بھر جو ہاں ہوشیار رہنا
بڑھتے وہ آ رہے ہیں اندھیروں کے قافلہتم اے اجالوں اپنا یہ دفتر سمیٹ لو
قافلے یاروں کے ہر روز چلے جاتے ہیںبستی ان لوگوں کی آخر کہیں بستی ہوگی
قافلے پہنچے ہزاروں منزل مقصود تکہم اکیلے رہ گئے نقش کف پا دیکھتے
لوٹا گیا تھا کل جو سر راہ قافلہاس قافلے کا قافلہ سالار میں ہی ہوں
آہ کرتا ہے خراش ان کا دلوں میں نالہکون یہ قافلہ میں نالہ زناں جاتے ہیں
کھلا ثبوت ہے یہ دشمنوں کے شب خوں کاکہ دھول ٹھہرے ہوئے قافلے سے آئی ہے
ڈالوں کہاں پڑاؤ کہ رستے بھی ہیں رواںمنزل کہاں ملے کہ وہ خود قافلے میں ہے
پھر جا رہے ہیں اہل محبت کے قافلےپھر یاد آ رہا ہے مدینہ حضورؐ کا
رہ عشق سے گزرنا دل مضطرب سنبھل کریہاں قافلے لٹے ہیں فقط ایک گام چل کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books