تلاش کا نتیجہ "गर्दिश-ए-जाम-ए-शराब-ए-अर्ग़वानी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نظر ملاتے ہی جام شراب ملتا ہےسوال کرنے سے پہلے جواب ملتا ہے
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
وہ اچھوتا جام دے اے مرشد مے خانہ آجدل کو روشن ہو مقام کعبہ و بت خانہ آج
ساقی نے دست جام حقیقت بنا دیاآنکھیں ملا کے مجھ کو خدا سے ملا دیا
محفل رنداں میں جام مل کا ہونا چاہیےزہد کا قل ہو چکا قلقل کا ہونا چاہیے
ہم اپنی شام کو جب نذر جام کرتے ہیںادب سے ہم کو ستارے سلام کرتے ہیں
یہ ہے شراب عشق اسے دل لگا کے پیآنکھوں میں اپنے یار کا نقشہ جما کے پی
بزم ہے ساقی ہے مے ہے گردش پیمانہ ہےاب کہاں مستوں کو ہوش کعبہ و بت خانہ ہے
یہ فضا یہ چاندنی راتیں یہ دور جام و مئےمستیوں میں غرق ہو جانے کا موسم آگیا
آ ساقیا پلا دے مجھے جام نیستیآخر بنائے گی یہ مرا کام نیستی
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
جنوں وجہ شکست رنگ محفل ہوتا جاتا ہےزمانہ اپنے مستقبل میں داخل ہوتا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books