تلاش کا نتیجہ "ज़रूर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
میں کچھ نہیں مگر یہ حقیقت ضرور ہےآپ کے در کرم سے محبت ضرور ہے
غیر کا ہے وجود غیر ضرورایک ہونا ضرور ہے میرا
تو ضرور سنے گا میرے دل کی صدامیری توبہ میری توبہ
پیدا کیے کی شرم الٰہی ضرور ہےتو آفریدگار ہے میں آفریدہ ہوں
فرقت کی سختیاں مجھے منظور ہیں مگراتنا ضرور ہو کہ تجھے بھی خبر رہے
یارو کفن ہمارے لئے کیا ضرور ہےعریاں جہاں میں آئے ہیں عریاں ہی جائیں گے
کام آئے گا ضرور کسی دن حضورؐ کےپہلو میں اپنے رکھتے ہیں ہم ہونہار دل
بسملوں کی دم رخصت ہے مدارات ضرورزہرہ پانی ہوا جاتا ہے نمک دانوں کا
دید لیلیٰ کے لئے دیدۂ مجنوں ہے ضرورمیری آنکھوں سے کوئی دیکھے تماشا تیرا
وقت پر نائبؔ سنبھالیں گے میرے ہادی ضرورجو میرے سینہ کے اندر رہے امانت پیر کی
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
عشق میں ان کی نوازش کا سہارا کیا ضرورڈوبنا ٹھہرا تو ساحل کی تمنا کیا کریں
آنکھوں میں دم رکا ہے کسی کے لیے ضرورورنہ مریض ہجر کو مر جانا چاہیے
ہے تیری احدیت پر ہم کو یقین کاملاک دن ضرور ہوگا گھر گھر نشان تیرا
یاں افتقار کا تو امکاں سبب ہوا ہےہیں ہوں نہ ہوں ولے ہے ہونا ضرور تیرا
مجھ کو دیوانہ سمجھ کر آپ چھیڑیں گے ضرورمیرے مطلب کا مرا دیوانہ پن ہو جائے گا
ضرور آفت کوئی آئی ہے دل پر ورنہ اے ہمدمتڑپتا لوٹتا کیوں آنکھ سے آنسو نکلتا ہے
ہم خاک میں ملے تو ملے لیکن اسے سپہراس شوخ کو بھی راہ پر لانا ضرور تھا
کھاتا ہوں روز غم تو سمجھتا ہوں میں کہ بسغم ایک دن ضرور مرے دل کو کھائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books