تلاش کا نتیجہ "देखूँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جہاں دیکھوں جدھر دیکھوں سحر دیکھوں یا شب دیکھوںتو ہی تو بس نظر آئے نظارہ ہو تو ایسا ہو
کیسے دیکھوں کسے کہاں دیکھوںاپنا جلوہ دکھا گیا کوئی
چمن کے حسن کو دیکھوں تو کس طرح دیکھوںترے جمال کے آگے یہ روشنی کیا ہے
دیکھوں تو میں حیراں ہوں کہ کیونکہ تجھے دیکھوںمیری ہی خودی مانع دیدار ہے یا رب
یہ میرے پیر کا مجھ پر کرم ہےجدھر دیکھوں ادھر اپنا صنم ہے
نظارا تیرا رامؔ ہر جا پہ دیکھوںہر اک نغمہ اے جاں تیری صدا ہے
غالبؔ خدا کرے کہ سوار سمند نازدیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
دل میں حسرت ہے کہ پھر دیکھوں اسےدل پہ ہے جس کی حکومت آج کل
دیکھوں کہ میرے یار کے کیوں کر نباہ ہووہ دشمن آبرو کا ہے میں آبرو پسند
لالی میرے لال کی جت دیکھوں اتے لاللالی دیکھن میں گئی میں بھی ہو گئی لال
رات دن میں ترے محبوب کا جلوہ دیکھوںیا خدا تو مجھے نزدیک مدینہ کر دے
دل ہاتھ پر رکھا ہے کوئی ہے جو خریدےدیکھوں تو ذرا میں بھی خریدار کی صورت
نگاہ شوق میں جلووں کا کچھ شمار نہیںہزار بار جو دیکھوں تو ایک بار نہیں
میری نظر کو چاہیے دیدار تیرے حسن کادیکھوں اگر جلوہ ترا بس عید ہو جائے مری
دیکھوں کسی کے عیب تو کیا خاک کہہ سکوںہاں غم سے آئینے کی طرح آب دیدہ ہوں
ان کی زلف برہم میں عارضوں کو کیا دیکھوںچاند پاس ہے لیکن دور تک اندھیرا ہے
وطنؔ حشر میں کس کو دیکھوں میں جا کرمرا یار ہر پل مرے روبرو ہے
میری آنکھوں کا آخر دور یہ آزار کیسے ہوتجھے کس طرح سے دیکھوں ترا دیدار کیسے ہو
وہ چہرۂ پر نور ہے اک برق تجلیکس آنکھ سے دیکھوں میں ٹھہرتی ہے نظر بھی
یہ نہ ہوگا کہ جگہ دوست کی خالی دیکھوںدل بھر آئے گا تہی مے سے جو مینا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books