تلاش کا نتیجہ "deewan e ameer ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
امیرؔ اب کہاں شعر میں کوئی کاملرہی ہے تو اک بحر کامل رہی ہے
دامن سے ہم اپنے داغ ہستیآب خنجر سے دھو رہے ہیں
ذرہ ذرہ درد مے کا زاہدودوربیں ہے چشم باطن کے لیے
حلقۂ چشم وقت نزع نہیںہے یہ چھلا تری نشانی کا
بنا کر دکھائے مرے درد دل نےتہہ آسماں آسماں کیسے کیسے
نہیں کچھ تیغ قاتل ہی کشیدہخفا ہے مجھ سے مرگ ناگہاں تک
شریک حال عاشق بیکسی میں کون ہوتا ہےجو نکلی بھی تو کچھ دل سوز آہ آتشیں نکلی
یار مختار ہے جو چاہے کرے ہم سے امیرؔگردن عجز تہ تیغ رضا رکھی ہے
عرصۂ ہستی و طول شب گور و محشربعد ہے بندہ و رب میں ابھی میدانوں کا
سب آفتوں سے چھوٹ گیا کر کے ترک حرصکیوں کر نہ ہو مجھے دل بے آرزو پسند
تابع دین کبھی دولت پہ نہ شیدا ہوگاپیرو شیر خدا کیا سگ دنیا ہوگا
محرم راز تو بہت ہیں امیرؔجس کو کہتے ہیں رازداں تو ہے
رخ جاناں کا میسر جو نظارا ہوتامہر تاباں مری قسمت کا ستارا ہوتا
قطرۂ اشک بنے گوہر گوش جاناںآبرو اتنی تو اے دیدۂ تر پیدا کر
ساقی نہ دکھا بہر خدا ساغر خالیلبریز ہوا جاتا ہے پیمانہ کسی کا
میں پرانا مست ہوں جنت میرا کاشانہ تھاحور ساقی چشمۂ کوثر مرا پیمانہ تھا
مرگ دشمن پر کف افسوس تم ملتے تو ہوپھر ملو گے ہاتھ لو رنگ حنا جاتا رہا
ایفائے عہد وصل نہ ایفائے عہد قتلکس بات کا تمہاری کرے اعتبار دل
نیرنگیاں تصور کامل کی دیکھیےتصویر یار دل میں ہے نقشہ نظر میں ہے
کیا کیا لباس شان کرم کے ہیں دیکھناخاک شفا ہوئی کہیں آب بقا ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books