تلاش کا نتیجہ "gesu-e-pechiida-o-raqsaa.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وصل ہے پر دل میں اب تک ذوق غم پیچیدہ ہےبلبلہ ہے عین دریا میں مگر نم دیدہ ہے
میں آئی سہیلی عدم کے نگر سےوجود حقیقی نے لایا مجھے
مرے دل میں تم آئے دل کو میرے شاد کر ڈالارہو آباد تم تم نے مجھے آباد کر ڈالا
کس طرح سے پکارے تمہیں کیا کہا کرےدیکھا ہو جس نے اپ کو مولا وہ کیا کرے
میں دنگ ہوں اپنے میں حیرت اسے کہتے ہیںپاتا ہوں جہاں خود میں وحدت اسے کہتے ہیں
پہلو میں میرے دل ہے احمد پہ مرنے والااور دم مرا یہ دم ہے احمد کا بھرنے والا
وہ کہتے ہیں میں اب تو ہو گیا ہوںمیں کہتا ہوں تمہیں تم ہو میں کیا ہوں
یہ تو بتائیں کون ہوں یکتا ہے تو مانا سہیتو ہے مرا مولیٰ سہی میں ہوں ترا بندہ سہی
کسی کے حسن کا جلوہ ہوں وہ حجاب ہوں میںجمال یار کی ہلکی سی اک نقاب ہوں میں
آنکھ ایسی لڑا گیا کوئیدل میں آنکھوں سے آگیا کوئی
آنکھ لڑنے کا بہانہ ہو گیالے کے دل کوئی روانہ ہو گیا
میں خود کو ڈھونڈھتا ہوں وہ ہاتھ آ رہے ہیںاب میری شکل سے وہ جلوہ دکھا رہے ہیں
ادھر ان کی مہر و عطا ہو رہی ہےادھر کچھ ادھر کی صدا ہو رہی ہے
خدا موجود ہے اور ہم عدم ہیںعدم کیا مظہر ذات قدم ہیں
لا مکاں چھپ نہ سکا یار تمہارا ہم سےاب تو ہر آن ملا کرتے ہو ہرجا ہم سے
عیاں حسن رخ دل دار دیکھوہر اک شے میں جمال یار دیکھو
اک دم کوئی گر دیکھے وہ جلوۂ جانانہمجھ سا بنے دیوانہ مجھ سا رہے مستانہ
نور ہو جا شمع روئے یار کا پروانہ بنگر تجھے بننا ہو کچھ تو عقل کھو دیوانہ بن
خدا کے پاس کیا ہے ایک ہو ہےجو کچھ بھی ہے نبی کے روبرو ہے
بیکل ہے بہت دل مرے سرکار خبر لومرتا ہوں میں او احمد مختار خبر لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books