تلاش کا نتیجہ "guldasta e naat unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں ہی جدا جدا گر اے جان من رہے گاسرسبز کس طرح پھر دل کا چمن رہے گا
پوچھا نہ کبھی تو نے حال شب تنہائیاو کافر دیں مجھ سے یہ بے خبری کیوں ہے
بام پر ننگے نہ آؤ تم شب مہتاب میںچاندنی پڑ جائے گی میلا بدن ہو جائے گا
داغ ہائے دل اگر میرے بہاروں پر رہےایک دن سینہ میرا رشک چمن ہو جائے گا
از مئے عشق شاہ سرمستمبندۂ مرتضیٰ علی ہستم
دل تو تجھ پہ فدا اے جان کیے بیٹھے ہیںجام ہم شوق شہادت کا پئے بیٹھے ہیں
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
خدا رکھے یہ اعجاز تصورقریب جلوہ گاہ طور ہیں ہم
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
جو بندۂ جان جاناں ہے تو جان جانے سے کیا مطلبجو محو روئے جانا ہے تو ہوش آنے سے کیا مطلب
شہید کربلائے ناز سے ہوگی ہمیں خجلتکبھی تیر نگاہ سے ہم جو پہلو کو بچائیں گے
مبتلائے غم دل ناکام ہےجی کا آنا موت کا پیغام ہے
حسن عروس دہر پہ جو مر رہا ہوں میںدھوکے میں نفس دوں کے مگر آ گیا ہوں میں
خطائیں بخش دے میری شہ لولاک کے صدقےمیرے مالک دہائی ہے تجھے آل پیمبر کی
جنون عشق کی نیرنگیاں ارے توبہکبھی خدا ہوں کبھی بندۂ خدا ہوں میں
فرقت طیبہ میں یہ مسکین غذا ٹھہرے میریرات و دن اب لقمۂ اندوہ و غم کھاتے ہیں ہم
ہوا منظور پھر تاراج کرنا کشور دل کاجو فوج رنج و درد ہجر کی مجھ پر چڑھائی ہے
بعد مرگ آئی لب گور فریدوں سے صداچین اب دامن مادر کا ہمیں یاد آیا
شکل تصویر ہو خاموش تماشہ کیا ہےبیٹھے بیٹھے کھینچے جاتے ہو یہ نقشہ کیا ہے
میں آل محمدؐ کے تصدق میں بچوں گااللہ کے گھر مرے مختار بہت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books