تلاش کا نتیجہ "miratul gheb part 001 ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیںکیا ناز و نیاز ہو رہے ہیں
جب سے بلبل تونے دو تنکے لیےلوٹتی ہیں بجلیاں ان کے لیے
کچھ ٹھکانا ہے ناتوانی کانہ اٹھا بوجھ زندگانی کا
یہ گالی جو اے دل ربا مل رہی ہےدعا دی تھی اس کی سزا مل رہی ہے
نہیں ممکن رسائی لا مکاں تکنشاں کس طرح پہنچے بے نشاں تک
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسےزمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
دوسرا کون ہے جہاں تو ہےکون جانے تجھے کہاں تو ہے
میں پرانا مست ہوں جنت میرا کاشانہ تھاحور ساقی چشمۂ کوثر مرا پیمانہ تھا
ایک پوشیدہ کمر یار نے کیا رکھی ہےآنکھ بھی شکل دہن ہم سے چرا رکھی ہے
دامنوں کا نہ پتا ہے نہ گریبانوں کاحشر کہتے ہیں جسے شہر ہے عریانوں کا
گور میں تم نے جو لاشے کو اتارا ہوتااے بتو خاتمہ بالخیر ہمارا ہوتا
چوٹی میں اگر ہے یار تعویذلا میرے ہی سر سے مار تعویذ
تیر کھانے کی ہوس ہے تو جگر پیدا کرسرفروشی کی تمنا ہے تو سر پیدا کر
وصل کی رات تو راحت سے بسر ہونے دوشام ہی سے ہے یہ دھمکی کہ سحر ہونے دو
ایک دل ہمدم مرے پہلو سے کیا جاتا رہاسب تڑپنے تلملانے کا مزا جاتا رہا
ہر کلی کہتی ہے کھل کر ترے دیوانے سےدیکھ نکلی ہے پری سج کے پری خانے سے
آئینہ ترے حسن کا دل بھی ہے جگر بھیہے ایک ہی صورت کہ ادھر بھی ہے ادھر بھی
کہتا ہے کون آہ میں اپنی اثر نہیںہاں دل دکھے کسی کا یہ مد نظر نہیں
پہلے نگاہ پھر مری دشمن حیا ہوئیوہ ایک تھی یہ دوسری اے دل ربا ہوئی
اس شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہوتاکچھ اور بلا ہوتی ہے وہ دل نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books