تلاش کا نتیجہ "sanamkhana e ishq ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نزع میں ہم ہیں غم عشق یہ چلاتا ہےدیکھ غربت میں مجھے چھوڑ نہ مرنے والے
عشق مژگاں میں کہاں صورت آرام امیرؔنیند اڑ جائے گی بستر پہ جو کانٹا ہوگا
عشق رخسار میں اقبال سکندر پایاآئینہ دست نگر ہے ترے حیرانوں کا
عشق حسن نمکیں کا جو اٹھانا ہے مزاپہلے کچھ ذائقۂ زخم جگر پیدا کر
بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہہر دم تصور رخ جانانہ چاہیے
رہرو راہ عشق ہوں جز دردکوئی تو شہہ مری کمر میں نہیں
سب آفتوں سے چھوٹ گیا کر کے ترک حرصکیوں کر نہ ہو مجھے دل بے آرزو پسند
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گاآندھی سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہےنکل اے صبر اس گھر سے کہ صاحب خانہ آتا ہے
غم سے بجا ہیں بیتاب عاشقآتش ہے فرقت سیماب عاشق
کیا روکے قضا کے وار تعویذقلعہ ہے نہ کچھ حصار تعویذ
چوٹی میں اگر ہے یار تعویذلا میرے ہی سر سے مار تعویذ
یہ گرم اپنا داغِ جگر ہوگیاپسینے میں خورشید تر ہوگیا
دونوں عاشق ہیں مگر ہے عشق میں البتہ فرقمیں نثار حسن ہوں بلبل ہے قربان بہار
اے تیغ یار مل کے گلے سے جدا نہ ہواب روٹھنے کا وقت نہیں ہے خفا نہ ہو
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عضوِ آلہی میں رہ گئی
میں پرانا مست ہوں جنت میرا کاشانہ تھاحور ساقی چشمہ کوثر مرا پیمانہ تھا
گرم اندر کا اکھاڑا ہے تو میخانے سےرقص پریوں کا کوئی سیکھ لے پیمانے سے
اے برقِ حسنِ یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books